"مریم جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی, اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 8:
| birth_place =
| death_date ={{Death date and age|1929|2|20|1900|2|6|df=y}}
| death_place = [[لندن]],، [[برطانیہ]]
| nationality =
| house = [[وزیر مینشن]] <small>(by marriage)</small>
| other_names = رتن بائی پٹیٹ
| known_for =
سطر 19:
| relatives = See [[جناح خاندان]]
}}
 
'''مریم جناح''' قبول اسلام سے پہلے '''رتن بائی پٹیٹ''' (20 فروری ، 1900 - 201900–20 فروری ، 1929) المعروف رتی جناح [[محمد علی جناح|قائداعظم]] [[محمد علی جناح]] کی دوسری بیوی تھیں۔ شادی کے وقت وہ اپنا پارسی [[مذہب]] تبدیل کرکے [[مسلمان]] ہو گئی تھیں اور ان کا اسلامی نام '''مریم جناح''' تھا۔
 
وہ سر [[ڈنشا پٹیٹ]] کی اکلوتی بیٹی تھیں۔ ڈنشا پٹیٹ خود [[ڈنشا مانکجی پٹیٹ]] کے بیٹے تھے جنہوں نے [[برصغیر]] میں پہلی کاٹن ملز کی بنیاد رکھی۔ پٹیٹ خاندان کپڑے کی صنعت میں بہت بڑا نام تھا اور [[ممبئی|بمبئی]] کے امیر ترین گھرانوں میں شمار ہوتا تھا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{محمد علی جناح|}}
 
[[زمرہ:1900ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1929ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پارسی شخصیات]]
[[زمرہ:زرتشتیت سے اسلام قبول کرنے والے]]
[[زمرہ:جناح خاندان]]
[[زمرہ:پاکستان کی خواتین اول]]
[[زمرہ:1900ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1929ء کی وفیات]]
[[زمرہ:محمد علی جناح]]