"غالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''غالی''' (جمع: غلات) اس گروہ کو کہا جاتا ہے جو حضرت محمد کی الوہیت کا قائل ہو، یا حضرت علی کی الوہیت کا قائل ہو، یا چودہ معصومین کی الوہیت کا قائل ہو۔ اثناعشری شیعہ اس گروہ کو کافر گردانتے ہیں، جبکہ اہلسنت مصنفین بعض اوقات اس اصطلاح کا اطلاق تمام شیعوں پہ کرتے ہیں۔ جبکہ شیعہ ہرگز آئمہ کی الوہیت کے قائل نہیں ہیں۔
== فرقہ ‏غالیہ کے عقائد ==
"جاننا چاہیے کہ نبی و امام کے متعلق کئی طرح غلو متصور ہو سکتا ہے:<br />
1۔ ان کو خدا قرار دیا جائے۔<br />
سطر 10:
7۔ یہ عقیدہ رکھا جائے کہ ان کی روحیں ایک دوسرے میں منتقل ہوتی ہیں۔<br />
8۔ ان کی معرفت عبادت خداوندی سے بے نیاز کر دیتی ہے اور گناہ سے بچنے کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔<br />
مذکورہ بالا اعتقادات میں سے کوئی عقیدہ رکھنا کفر و الحاد ہے اور دین سے خروج کا باعث ہے۔"<brref>[[بحارالانوار]] ج۔7 از علامہ مجلسی</ref>
 
([[بحارالانوار]]ج۔7 از علامہ مجلسی)
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:شیعہ اعتقادات]]
{{حوالہ_جات}}