"ابو بکر بیہقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ امام بیہقی کو ابو بکر بیہقی کی جانب منتقل کیا: حذف القاب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی
[[تصویر:|image =البيهقي.png|تصغیر]]
امام بیہقی:امام ابوبکر احمد بن حسین بیہقی، مشہور ائمۃ الحدیث اور صاحب تصنیف ہیں
}}
 
 
امام بیہقی:امام '''ابوبکر احمد بن حسین بیہقی، بیہقی''' مشہور ائمۃ الحدیث اور صاحب تصنیف ہیں
 
== نام ==
آپ کا اسم گرامی ابو بکر احمد بن حسین بن علی بن عبداللہ بن موسیٰ خسروجردی، بیہقی، خراسانی ہے۔انہیں [[ابوبکر بیہقی]] بھی لکھا جاتا ہے
== ولادت ==
آپ شعبان [[384ھ]] [[994ء]] میں خسرو جرد نامی بستی میں پیدا ہوئے جو [[بیہق]]([[نیشاپور]]) کے نواح میں واقع ہے ۔
== وفات ==
امام بیہقی کی وفات کے سلسلے میں امام ذہبی لکھتے ہیں کہ آخر عمر میں وہ نیشاپور اُٹھ گئے تھے اور وہاں اپنی کتب کے درس میں مشغول ہو گئے، لیکن جلد ہی وقتِ رحلت آن پہنچا اور 10 جمادی الاولیٰ [[458ھ]]- [[1066ء]] میں نیشاپور میں ہی داعیٔ اجل کو لبیک کہا اور [[بیہق|بیہقی]] میں لاکر آپ کو سپرد خاک کیا گیا
سطر 12 ⟵ 16:
ابو الحسن محمد بن حسین العلوی، امام ابو عبداللہ الحاکم، ابو اسحاق، اسفرائینی، عبداللہ بن یوسف اصبھانی، ابو علی الروزباری، امام بزاز، ابو بکر ابن فورک وغیرہ۔
== تلامذہ ==
کسی بھی عالم کے علمی مقام کا جہاں ان کی کتب سے اندازا ہوتا ہے وہاں اس سے بھی بڑھ کر اس کا تعارف اس کے وہ ارشد تلامذہ ہوتے ہیں جنھیں وہ انتہائی محنت اور جانفشانی سے تیار کرتا ہے۔ بالکل ایسے ہی امام بیہقی اگر اپنی گراں قدر تصانیف نہ بھی عالمِ وجود میں چھوڑ کر جاتے تو ان کو زندہ رکھنے کے لیے ان کے تلامذہ ہی کافی تھے۔ جنھوں نے آپ کی کتب کو آئندہ نسلوں کی طرف منتقل کیا اور ہمیشہ آپ کی ملازمت اختیار کی ہے، ان میں ابو عبداللہ محمد بن الفضل الفرادی، ابو عبداللہ محمد عبدالجبار بن محمد بن احمد البیہقي الخواری، ابو نصر علی بن مسعود بن محمد الشجاعی، ابو عبداللہ بن ابو مسعود الصاعدی، فرزندِ حضرت ِامام اسماعیل بن احمد البیہقي اور آپ کے پوتے ابو الحسن عبید اللہ بن محمد بن احمد شامل ہیں۔
== تصنیفات ==
* [[السنن الكبرى]] - 10 جلدوں میں ہے
* السنن الصغرى
* المعارف
* الاسماء والصفات
* [[دلائل النبوة]]
* الآداب - حديث میں ہے
* الترغيب والترہيب
* المبسوط
* الجامع المصنف في شعب الإيمان
* مناقب الامام الشافعی
* معرفة السنن والآثار
* القراءة خلف الامام
* البعث والنشور
* الاعتقاد
* فضائل الصحابہ 10 جلدوں میں ہے<ref>خیرالدین زرکلی، الاعلام، ج1، ص116.</ref>