"زیدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 8:
| مكان ظهور = [[جزیرہ نما عرب|جزیرہ عرب]]{{·لف}}[[عراق]]
| مميزات =
| تفرعت = [[اہل تشیع]] سے
| تفرع =
| منطقة = [[شمالی یمن]] میں اکثریت ہیں <ref>Stephen W. Day (2012). Regionalism and Rebellion in Yemen: A Troubled National Union. Cambridge University Press. p. 31. ISBN 978-1-107-02215-7.</ref>
سطر 27:
زیدیوں میں امامت کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
یہ فرقہ اثنا عشری کی طرح امامت،توحید،نبوت اور معاد کے عقائد رکھتے ہیں تاہم ان کے آئمہ امام زین العابدین کے بعد اثنا عشری شیعوں سے مختلف ہیں۔لیکن یہ فرقہ اثنا عشری کے اماموں کی بھی عزت کرتے ہیں اور ان کو "امام علم" مانتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ زیدی کتابوں میں امام باقر،امام جعفر صادق اور امام عسکری وغیرہ سے بھی روایات مروی ہیں۔
 
== مسند امام زید ==
اس فرقے کے امام،امام زید بن زین العابدین کی ایک کتاب "مسند امام زید" ہے،جو مختلف احادیث کا مجموعہ ہے۔