'''مشرقی مسیحیت''' ({{Lang-en|Eastern Christianity}}) چار اہم کلیسیائی خاندانوں پر مشتمل ہے:[[مشرقی راسخُراسخ الاعتقاد کلیسیا]]، [[مشرقیاورینٹل راسخ الاعتقادی]]، [[مشرقی آشوری کلیسیا]] اور [[مشرقی کیتھولک کلیسیا]]۔ یہ اصطلاح [[مغربی مسیحیت]] (یعنی [[لاطینی کلیسیا]] اور [[پروٹسٹنٹ|پروٹسٹنٹ ازم]]) کی الٹ ہے۔ مشرقی مسیحیت [[مسیحیت|مسیحی]] عقائد اور [[کلیسیا|کلیسیاؤں]] پر مشتمل ہے جس نے چند صدیوں کے دوران میں [[مشرقی وسطی]]، [[افریقا]]، [[مشرقی یورپ]]، [[ایشیائے کوچک]]، [[بلقان]]، [[جنوبی ہند]] اور [[مشرق بعید]] کے کچھ حصوں میں وسعت پائی۔
== بیرونی روابط ==
* [https://web.archive.org/web/20091205011935/http://www.cnewa.org/ecc-bodypg-us.aspx?eccpageID=3&IndexView=toc Eastern Christian Churches]
* [http://www.melkite.org/eastern.htm Eastern Catholics] Information concerning Christians of Eastern rites who are in communion with, and under the jurisdiction of, the [[بطریق اعظم]], the Bishop of Rome.