"مشرقی مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مشرقی مسیحیت''' ({{Lang-en|Eastern Christianity}}) چار اہم کلیسیائی خاندانوں پر مشتمل ہے:[[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا]]، [[اورینٹل راسخ الاعتقادی]]، [[مشرقی آشوری کلیسیا]] اور [[مشرقی کیتھولک کلیسیا]]۔ یہ اصطلاح [[مغربی مسیحیت]] (یعنی [[لاطینی کلیسیا]] اور [[پروٹسٹنٹ|پروٹسٹنٹ ازم]]) کی الٹ ہے۔ مشرقی مسیحیت [[مسیحیت|مسیحی]] عقائد اور [[کلیسیا|کلیسیاؤں]] پر مشتمل ہے جس نے چند صدیوں کے دوران میں [[مشرق وسطی]]، [[افریقا]]، [[مشرقی یورپ]]، [[ایشیائے کوچک]]، [[بلقان]]، [[جنوبی ہند]] اور [[مشرق بعید]] کے کچھ حصوں میں وسعت پائی۔ اصطلاح سے مراد مجرد مذہبی فرقہ یا [[برادری (مسیحیت)|برادری]] نہیں ہے بلکہ یہ اصطلاح کچھ کلیسیاؤں کے خاندان کے لیے بولی جاتی ہے۔ بعض دفعہ اسے فرقہ بھی کہا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[مغربی مسیحیت]]
 
{{مسیحیت اساس}}