"غالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, typos fixed: آئمہ ← ائمہ using AWB
سطر 1:
'''غالی''' (جمع: غلات) اس گروہ کو کہا جاتا ہے جو حضرت محمد کی الوہیت کا قائل ہو، یا حضرت علی کی الوہیت کا قائل ہو، یا چودہ معصومین کی الوہیت کا قائل ہو۔ اثناعشری شیعہ اس گروہ کو کافر گردانتے ہیں، جبکہ اہلسنت مصنفین بعض اوقات اس اصطلاح کا اطلاق تمام شیعوں پہ کرتے ہیں۔ جبکہ شیعہ ہرگز آئمہائمہ کی الوہیت کے قائل نہیں ہیں۔
== فرقہ ‏غالیہ کے عقائد ==
"جاننا چاہیے کہ نبی و امام کے متعلق کئی طرح غلو متصور ہو سکتا ہے:<br />
سطر 14:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ_جات}}
 
[[زمرہ:شیعہ مکاتب فکر]]