"روڈلف ڈیزل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م roboto aldono de: io:Rudolf Diesel
م روبالہ ترمیم: uk:Рудольф Дізель; cosmetic changes
سطر 1:
Rudolf Diesel
 
[[Imageتصویر:Rudolf Diesel.jpg|framepx|thumb|left|روڈلف ڈیزل]]پیدائش: 1858ء
 
انتقال: 1913ء
 
[[جرمن]] انجینئیر جس نے تیل سے چلنے والا خود کار انجن بنایا۔ اور اس کی وجہ سے صنعت و حرفت اور وسائل و نقل و حمل کی ترقی میں بہت اضافہ ہوا۔ [[پیرس]] میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم وہیں پائی۔ 1870ء میں جب پروشیا اور [[فرانس]] کی جنگ چھڑی تو اسے گھر والوں کے ہمراہ فرانس سے بھاگنا پڑا۔ جرمنی میں اس نے اپنی تعلیم جاری رکھی۔ حصول تعلیم کے بعد اس کے دل میں ایک ایسا انجن بنانے کا خیال آیا جو [[بھاپ]] یا [[ گیس]] سے زیادہ مضبوط ہو۔ 1892ء میں اس نے یہ انجن بڑی کوششوں کے بعد بنایا۔ 1897ء میں [[ اوکسیرگ]] کے مقام پر اپنا پہلا انجن کامیابی سے چلایا۔ [[ پہلی جنگ عظیم]] چھڑنے سے کچھ عرصہ پہلے ایک بحری جہاز میں [[ لندن]] جارہا تھا کہ راستے میں پراسرار طور پر غائب ہوگیا۔
 
[[زمرہ:موجد]]
سطر 60:
[[th:รูดอล์ฟ ดีเซล]]
[[tr:Rudolf Diesel]]
[[uk:Дізель Рудольф Дізель]]
[[vi:Rudolf Diesel]]
[[zh:鲁道夫·狄塞尔]]