"سی++" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox programming language
| name = سی++
| logo = File:C_plus_plusISO C++ Logo.svg
| paradigm = [[Multi-paradigm programming language|Multi-paradigm]]: [[procedural programming|procedural]], [[functional programming|functional]], [[آبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ|آبجیکٹ اوریئنٹڈ]], [[generic programming|generic]]<ref name="stroustruptcpppl">{{Cite book |last=Stroustrup |first=Bjarne |authorlink=Bjarne Stroustrup |title=The C++ Programming Language |year=1997 |edition=Third |chapter=1 |isbn=0-201-88954-4 |oclc=59193992 }}</ref>
| designer = [[بیارنبیان سٹروسٹروپ]]
| latest release version = ISO/IEC 14882:2014
| latest release date = {{Start date and age|2014|12|15|df=yes}}
سطر 20:
}}
 
سی++ (تلفظ:سی پلس پلس) [[عمومی مقاصد کی حامل پروگرامنگ زبان]] ہے جو [[سی (پروگرامنگ زبان)|سی]] [[پروگرامنگ زبان]] کی توسیع سے وجود میں آئی ہے۔ یہ [[پروگرامنگ زبان]] آبجیکٹ اوریئنٹڈ، امپیریٹو اور جینیرک خصوصیات کی حامل ہے۔ [[بیارنبیان سٹروسٹروپ]] (Bjarne Stroustrup) نے [[1979ء]] میں [[اے ٹی اینڈ ٹی بیل لیباریٹریلیباریٹریز]] (AT&T Bell Labs) میں سی پروگرامنگ زبان کو بہتر بنانے کے لیے اس میں اضافے کے دوران سی پلس پلس++ پروگرامنگ زبان کو تیار کیا تھا۔
شروع میں سی++ کو "کلاسز کے ساتھ سی" (C with classes) کہا جاتا تھا کیونکہ اس میں سی زبان کی تمام خصوصیات کے ساتھ کلاسز کا تصور بھی تھا۔ [[1983ء]] میں اسے سی پلس پلس++ کا نام دیا گیا۔
 
ہائیر لیول لینگوئج اور لوئیر لیول لینگوئج کی خصوصیات کی حامل ہونے کے باعث اسے انٹرمیڈیٹ لیول لینگوئج بھی کہا جاتا ہے۔
سطر 29:
== تاریخ ==
 
1979ء میں [[پی ایچ ڈی]] کے تھیسس پر کام کے دوران سیمولا پروگرامنگ زبان بیارنبیان سٹروسٹروپ کے زیر استعمال تھی۔ سیمولا وہ پہلی پروگرامنگ زبان تھی جس میں آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ کی خصوصیات موجود تھیں، جو سوفٹویر ڈیویلپمینٹ کے لیے نہایت مفید ہے۔ لیکن یہ زبان عملی طور پر بہت سست روی سے کام کرتی تھی۔ لہذا انہوں نے کلاسز کے ساتھ سی پر کام شروع کیا جس کا مقصد سی زبان میں آبجیکٹ اورینٹڈ خصوصیات کا اضافہ تھا۔
 
کلاسز کے ساتھ سی کا پہلا کمپائلر [[سی فرنٹ]] (Cfront) تھا جسے [[1993ء]] تک استعمال کیا جاتا رہا۔ 1983ء میں '''کلاسز کے ساتھ سی''' کو '''سی++''' کا نام دیا گیا اور اس کا پہلا ایڈیشن [[1985ء]] میں منظر عام پر آیا۔ [[1989ء]] میں سی++2.0 پیش کیا گیا اور [[1991ء]] میں اس ایڈیشن کو اپ گریڈ کیا گیا۔ [[1998ء]] میں سی++ معیارات کمیٹی نے [[بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت|آئیسو]] کے لیے سی++ کا پہلا بین الاقوامی معیار جاری کیا جسے سی++98 کہا جاتا ہے۔