"قیراط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:جملہ ضد ابہام صفحات
م ←‏top: صفائی
سطر 1:
'''قیراط''' (Carat) سونے کے خالص پن کو ناپنے کا معیار ہے۔ 24 قیراط [[سونا]] خالص ترین سمجھا جاتا ہے۔ یہ 99.99 ٪ خالص ہوتا ہے۔ 12 قیراط 50 ٪ اور 18 قیراط 75 ٪ خالص ہوتا ہے۔
 
 
 
قیراط [[کمیت]] (وزن) کے پیمانے کے لیۓ بھی استعمال ہوتا ہے۔ [[ہیرے]] [[جواہرات]] اور [[سنگ جواہر|قیمتی پتھر]]وں کا [[وزن]] عام طور پر قیراط میں ناپا جاتا ہے۔ ایک قیراط 200 [[بین الاقوامی نظام اکائیات|ملی گرام]] یعنی 0.007,055 [[اونس]] یا 3.086 گرین [[حبہ]] [[grains]] کےبرابر ہوتا ہے۔
 
 
{{ناپ}}
 
 
[[زمرہ:خاندانی ناموں والے ضد ابہام صفحات]]