"ویکیپیڈیا:آٹوویکی براؤزر/خودکار تخلیق مضامین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خوم}}
ویکیپیڈیا میں بنیادی طور پر دو طرح کے مضامین و صفحات بنائے جاتے ہیں؛ پہلی قسم ان مضامین/صفحات کی ہے جن کی معلومات دیگر مضامین سے جدا اور مختلف نوعیت کی حامل ہوتی ہیں، جبکہ دوسری قسم ان مضامین و صفحات کی ہے جن میں موجود اکثر معلومات متعلقہ موضوع کے دیگر صفحات سے یکساں ہوتی ہیں، مثلاً شہروں، دیہاتوں، قصباتقصبات، گاڑیوں اور کاروںہوائی و ایئرپورٹساڈوں وغیرہ کے متعلق مضامین۔ ان موضوعات پر لکھے جانے والے مضامین کا ابتدائی خاکہ یکساں ہوتا ہے۔<br />
چناں چہ مضامین و صفحات کی اسی دوسری قسم پر مضامین خودکار طریقہ سے بنائے جاتے ہیں۔ خودکار طریقہ سے مضامین بنانے کے متعدد ذرائع ہیں جن میں ایک معروف ذریعہ آٹو ویکی براؤزر ہے، ذیل میں آٹو ویکی براؤزر سے مضامین تحریر کرنے کا سادہ اور سہل ترین طریقہ درج ہے۔