"یوکابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
صفائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (صفائی)
| تعليق الصورة =
}}
[[موسیٰ (مذہبی شخصیت)|موسیٰ]] کی والدہ کا نام [[یوخابذ]] آتا ہے اردو میں اس کو [['''یوکابد]]''' لکھتے ہیں<ref>تفسیر ذخیرۃ الجنان:سرفراز خان صفدر</ref><br />
موسیٰ کی ماں کا نام یوخابذ تھا۔ <ref>الکامل: دارالکتاب العربی بیروت </ref> امام عبدالرحمان بن علی الجوزی نے لکھا ہے کہ ان ماں کا نام یوخابذ تھا۔ <ref>المنتظم‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت </ref>
*علامہ سید محمود آلوسی لکھتے ہیں <br />
ایک قول ہے کہ ان کا نام محیانۃ بنت یصھر بن لاوی ہے ‘ ایک قول ہے ان کا نام یوخابذ ہے ایک قول یارخا ہے ایک قول یارخت ہے ‘ اور ان کے علاوہ بھی اقوال ہیں۔ <ref>روح المعانی جز ٠2 ص 86‘ مطبوعہ دارالفکر بیروت </ref><ref>تفسیر تبیان القرآن ،غلام رسول سعیدی، القصص، 7</ref>
 
'''یوخابذ''' یا یوکابد کا قرآن میں ام موسی کے الفاظ سے دو مرتبہ استعمال ہوا
43,445

ترامیم