"عید پوریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
سطر 18:
 
== عید پوریم کی ابتداء ==
یہ ایک قدیم یہودی تہوار ہے جو 450 سال قبل مسیح سے بھی پہلے شروع ہوا۔<ref>میکڈونلڈ، تفسیر الکتاب، آستر کی تفسیر</ref> اس کی کہانی [[عہد نامہ قدیم]] کی کتاب [[آستر]] میں بیان ہوئی ہے۔ [[ایران]] کے بادشاہ [[اخسویرس]] نے اپنے وزیر [[ہامان (کتاب مقدس)|ہامان]] کی چال میں آکر سارے یہودیوں کے قتل کا حکم دے دیا، لیکن [[مردکی]] نے یہ خبر [[آستر|آستر (ملکہ)]] تک پہنچا دی اس نے بادشاہ نے قتل کا حکم نشے کی حالت میں دیا سو وہ غصے میں آ گیا اور خود ہامان ہی کو قتل کر دیا اور ساتھ ہی یہودیوں کو اختیار دیا گیا انھوں نے اس دن (آخری مہینے کی 13ویں تاریخ) [[ہامان]] کے لوگوں کو قتل کیا اور اگلے دن خوشی کی اور اس کو ہر سال عید کی طرح منانے کا حکم ان کو دیا گيا۔<ref>آستر کی کتاب کا خلاصہ</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[عید]]
 
* [[آستر]]
* [[مردکی]]