"زیارت، بلوچستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م صفائی
سطر 1:
زیارت بلوچستان کی تحصیل و ضلع زیارت کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام [['''زیارت]]''' بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گذارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔قائد اعظم کی قیام گاہ کو ایک دہشت گرد حملے میں تباہ کردیا گیا۔حکومت اب اسے دوبارہ بنا رہی ہے۔
 
== متعلقہ مضامین ==
سطر 7:
 
{{پاکستان کے بڑے شہر}}
 
 
[[زمرہ:بلوچستان کے آباد مقامات]]