"الأصل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
سطر 1:
کتاب الاصل کا پورا نام [[الأصل المعروف بالمبسوط]] ہے یہ [[امام محمد]] [[محمد بن حسن شیبانی]] کی کتاب ہے<br />
[[امام محمد]] کتاب ''اصل''کا نام اس لئے اصل رکھا گیا کہ امام محمد نے اسے سب سے پہلے تصنیف فرمایااس کے بعد[[الجامع الصغیر]]پھر[[الجامع الکبیر]]،<ref>النھرالفائق''، کتاب الصلاۃ، باب صلاۃ العیدین</ref> صاحب البحر نے فرمایا کہ''الجامع الصغیر''کو امام محمد نے ''اصل'' کے بعد تصنیف فرمایا اس میں جو کچھ ہے وہ معتمد علیہ ہے۔ <ref>البحرالرائق، کتاب الصلاۃ، باب صلاۃ العیدین</ref>
 
== حوالہ جات ==