"طوفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏کترينہ: اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
م صفائی
سطر 27:
اسپينی زبان کے لفظ Cyclone کا مطلب دائرہ يا Circle ہے۔ جبکہ ہريکين Hurricane کی وجہ�¿ تسميہ ايک دلچسپ روايت ہے جس کے مطابق قديم جزائر ہند (ويسٹ انڈيز وغيرہ) ميں طوفان برپا کرنے والے ديوتا کو Huracan کہا جاتا تھا۔ چنانچہ تباہ کن طوفان کو ہريکين کہا جانے لگا۔
موجودہ سائنسی زبان ميں ہريکين ايک خاص درجہ کے طوفان کو کہتے ہيں۔ ہر طوفان ہريکين نہيں ہوتا۔ طوفان کو سائيکلون بھی کہا جاتا ہے۔ سائيکلون کی شديد شکل ہريکين ہے۔ سائيکلون کی کئی اقسام ہوتی ہيں۔ ان ميں سے ہريکين کا سبب بننے والے طوفان کو ٹراپيکل سائيکلون کہتے ہيں۔
جس طرح شدت کی کمی بيشی کی وجہ سے اس طرز کے [[سمندری طوفان]] کو ہريکين، سائيکلون يا ٹائی فون کا نام ديا جاتا ہے اسی طرح خطّے اور سال کی مناسبت سے بھی ان کے نام رکھے جاتے ہيں۔ کترينہ، اوفيايا اور ريٹا جيسے کُل 21 نام صرف بحراوقيانوس ميں سال 2005ءميں آنے والے ہريکين کے لئے مخصوص ہيں جو ہر پانچ سال بعد دُہرائے جاتے ہيں۔ اسی طرح ہر سمندر اور ساحلی خطّے ميں آنے والے طوفان کا الگ نام رکھا جاتا ہے، اگر بحيرہ عرب ميں 2004ءسے 2009ءکے درميان کوئی ہريکين يا سائيکلون وجود ميں آئے کا تو اُن کے لئے فانوس، نرگس، ليلیٰ، نيلم، وردہ، نيلوفر، تتلی اور بلبل کے نام مخصوص ہيں۔
 
طوفانوں کی شدّت
سطر 34:
امريکہ ميں آنے والے کترينہ ہريکين کی شدت ابتداءميں پانچويں درجہ کی تھی۔ ايسے طوفان ميں ہواؤں کی شدت 155 سے 200 کلوميٹر سے زائد تک ہوسکتی ہے۔ يہ سائيکلون پورے پورے شہر مليا ميٹ کردينے کی صلاحيت رکھتا ہے۔ اِسے امريکہ کی خوش قسمتی کہئے کہ کترينہ اپنی پوری قوت کے ساتھ امريکی رياستوں سے نہيں ٹکرايا، بلکہ جنوب سے محض چُہوتا ہوا گزرا۔ 1970ءميں سابق مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ ديش) ميں اِسی شدت کا ايک طوفان (190 کلوميٹر فی گھنٹہ کی رفتار سي) آيا تھا جس ميں ايک اندازے کے مطابق تقريباً دس لاکھ افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ گنيز بک آف ورلڈ ريکارڈ کے مطابق يہ اب تک معلوم تاريخ کا سب سے جان ليوا طوفان ہے۔
سائنسدانوں نے درجہ 6 اور 7 کے ہريکين کی شدّت کا اندازا بھی لگايا ہے۔ اﷲ نہ کرے کہ کبھی نوعِ انسانی کو ان درجوں کے طوفانوں سے گزرنا پڑے۔ ايسے ہولناک طوفانوں کا تصور کرکے ہی روح تک کانپ اُٹھتی ہے۔
 
 
ہريکين کيسے بنتا ہي؟
سطر 52 ⟵ 51:
== طوفانوں ميں اضافہ اور ماحولياتی تبديلياں ==
طوفانوں ميں اضافہ کو ديکھتے ہوئے ان کی وجوہات کے حوالے سے سوالات اُٹھ رہے ہيں۔ بعض ماحولياتی سائنسدانوں کا خيال ہے کہ صنعتی آلودگی، گرين ہاؤس ايفيکٹس اور زمين کا درجہ حرارت بڑھ جانے کی وجہ سے طوفانوں اور قدرتی آفات ميں اضافہ ہوگيا ہے۔ ايمبسٹر MBister اور کے اے عما نويل نامی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ٹراپيکل اور سب ٹراپيکل سمندروں کی سطح پر درجہ حرارت ميں پچھلے پچاس سالوں کے دوران 0.2 ڈگری سينٹی گريڈ کا اضافہ ہوگيا ہے۔
اس وقت يورپ، امريکہ اور چين ماحولياتی آلودگی پھيلانے والے سب سے بڑے خطے ہيں۔ آلودگی کنٹرول کرنے کے لئے ايک معاہدہ ”کيوٹو پروٹوکول“ تيار کيا گيا جس ميں امريکہ نے شرکت ہی نہيں کی۔ جبکہ کئی يورپی ممالک نے اس پر دستخط کئے اور ماحولياتی آلودگی کنٹرول کرنے کے لئے چند اقدامات بھی کئے۔ ليکن دنيا کے لئے خطرہ بننے والے مسائل کا اجتماعی حل تلاش کرنا ضروری ہے ورنہ توازن بگڑنے کا تمام تر نقصان پوری نوعِ انسانی کو مجموعی طور پر بھگتنا پڑے گا۔
 
ہريکين يا سائيکلون دراصل ايک ديوقامت بگولے سے مشابہ ہوتا ہے جس ميں ہوا ايک بے حد کم دباؤ کے مرکزے کے گرد بڑے حجم ميں قوت کے ساتھ گھومتی ہے اور اس کی رفتار اپنی انتہا کو پہنچ جاتی ہے جو بيرونی اطراف ميں بڑھتا جاتا ہے اور جس کو طوالت مرکز سے 20 يا 30 ميل تک ہوسکتی ہے۔ مرکز کے گرد گھومنے والی ہوا کا قطر اوسطا 40 کلوميٹر ہوتا ہے، مگر يہ بعض اوقات بڑھ کر 80 کلوميٹر تک بھی پہنچ جاتا ہے۔ طوفان کا سب سے خطرناک حصّہ Surge ہوتا ہے۔ يہ پانی کے ايک عظيم گنبد کی مانند ہوتا ہے جس کی چوڑائی بعض مرتبہ 80 کلوميٹر تک ہوتی ہے اور اس کی راہ ميں آنے والی ساحلی آبادی بُری طرح متاثر ہوتی ہے۔ سرج کے ساتھ طوفانی لہروں کے باعث ہرچيز ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے اور سيلابی پانی ميں بہہ جاتی ہے، يوں طوفان ہر شئے کو اپنی راہ سے ہٹاتا اور آباديوں کو روندتا چلا جاتا ہے۔ ميامی ميں نيشنل ہريکين سينٹر کے مطابق طوفان، فضا کی Dynamics کا ايک لازمی جزو ہيں۔ اپنی بے پناہ طاقت کے ساتھ بل کھاتا طوفان 3600 ملين ٹن ہوا کو آخری درجے ميں 322 کلوميٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلانے اور 7.6 ميٹر اونچی موجيں پيدا کرنے کی طاقت رکھتا ہے اور ايسی طوفانی بارش لانے کا موجب ہوسکتا ہے جو کثير انسانی جانوں اور اثاثوں کی تلفی کا باعث ہو اور فضائی نظام کی يہ عظيم طاقت ديکھتے ہی ديکھتے 520,000 مربع کلوميٹر علاقے کو متاثر کرسکتی ہے۔
 
== گزشتہ صدی کے تباہ کن طوفان ==
سطر 71 ⟵ 70:
1Hurricane David (1979ء): 2060 لوگوں کی موت واقع ہوئی۔
1Hurricane Mitch(1998ء): 18277افراد زندگی کی جنگ ہارگئے۔
 
 
== ہريکين کی ہیئت ==