"برقی مولّد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ms:Penjana elektrik
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[image:برقی_مولّد_کی_تصوّراتی_ساخت.jpg|thumb|500px|برقی مولّد کی تصوّراتی ساخت]]
'''[[برقی تولید]]''' یا '''بجلی پیدا کاری''' میں، '''برقی مولّد''' <small>(electrical generator)</small> ایک ایسا [[آلہ ہے]] ہے جو عموماً [[برقناطیسی تحریض]] کو استعمال کرتے ہوئے [[آلاتیاتی توانائی]] کو [[برقی توانائی]] میں تبدیل کرتا ہے؛ جبکہ برقی توانائی کا آلاتی توانائی میں اُلٹا تبادلہ [[محرک]] <small>(motor)</small> کرتا ہے. اور شاید اِسی بناء پر [[محرک]] اور [[برقی مولّد]] میں کئی باتیں مشترک ہیں.
 
مولّد، [[برقی چارج]]وں کو ایک بیرونی [[برقی دَور]] میں حرکت کرنے پر مجبور کرتا ہے، لیکن یہ بجلی یا چارج نہیں پیدا کرتا جو کہ پہلے سے اِس کے خَم شدہ تاروں میں موجود ہوتی ہے. یہ کچھ حد تک [[آبی پمپ]] سے مماثلت رکھتا ہے، جو پانی کا بہاؤ تو بناتا ہے لیکن اپنے اندر پانی پیدا نہیں کرتا.