"سامراء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
|other_name=سامرہ
|native_name=سامَراء <!-- for cities whose native name is not in English -->
|settlement_type=Cityشہر<!-- For Town or Village (Leave blank for the default City) -->
|image_skyline=Samarra.png
|imagesize=200px
|image_caption=The Shrine of two Shiite Imams in Samarra.
|pushpin_map=Iraq<!-- the name of a location map as per http[[://en.wikipedia.org/wiki/:Template:Location_mapLocation map]] -->
|pushpin_mapsize=300
|coordinates_region=IQ
سطر 37:
'''سامرا''' یا سامرہ (عربی میں {{ع}} '''سامراء''' {{ف}} ) [[عراق]] میں بغداد کے شمال میں دریائے [[دریائے دجلہ|دجلہ]] پر [[محافظہ صلاح الدین]] میں واقع آباد ایک شہر ہے۔ اس کا ایک نام سرمن رائے بھی ہے جس کا مطلب ہے 'جس نے دیکھا اس نے پسند کیا'۔ یہ [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] کے زمانے سے ایک فوجی مرکز چلا آ رہا تھا جس کی یہ حیثیت اسلامی دور میں بھی رہی۔ یہاں امام [[علی نقی|علی نقی علیہ السلام]] اور امام [[حسن بن علی عسکری|حسن عسکری علیہ السلام]] کے روضے ہیں۔ 2003 عیسوی کے امریکی قبضہ سے پہلے یہ شہر [[اہل سنت|سنی]] اور [[اہل تشیع|شیعہ]] [[مسلمان|مسلمانوں]] کی آپس میں محبت اور میل ملاپ کے لیے مشہور تھا۔ یہاں قدیم زمانے کی ایک مسجد ہے جس کا مینار انوکھی وضع کا ہے جسے امریکی قبضہ سے پہلے سیاح دیکھنے آیا کرتے تھے۔
 
== تفصیلات ==
سامراء کی مجموعی آبادی 348,700 افراد پر مشتمل ہے۔
 
سطر 44:
* [[فہرست عراق کے شہر]]
 
== حوالہ جات ==
{{Commons category|{{PAGENAME}}}}