"سندھی لوگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
سطر 21:
}}
 
'''سندھی لوگ''' [[جنوبی ایشیاء]] میں آباد لوگوں کا ایک [[ نسلی گروہ]] ہے جو ہند-آریائی خاندانِ نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔سندھی لوگ [[پاکستان]] اور [[بھارت]] میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔ [[پاکستان]] کا صوبہ [[سندھ]] انہیں کے نام سے منسوب ہے۔سندھی لوگ [[سندھی زبان]] بولتے کو بطور [[مادری زبان]] بولتے ہیں اور[[ہندوستانی زبان]] ([[اردو]]-[[ہندی]]) اور انگریزی کو بطور دوسری درجے کی زبان بولتے ہیں۔
<br />
 
پاکستان اور بھارت کے بٹوارے کے دوران [[1947ء]] میں مسلمان سندھی [[پاکستان]] اور [[ہندو]] ،[[سکھ]]،وغیرہ [[بھارت]] کے ساتھ ملحق ہوگئے۔ سندھی لوگوں کی 94 فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے جبکہ 6 فیصد دیگر مذاہب کے پیروکار ہیں۔