"پوڈکاسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏top: صفائی
سطر 4:
 
کسی مخصوص سلسلے سے متعلق تمام آڈیو یا ویڈیو فائلوں کی فہرست مرکزی طور پر تقسیم کار کے [[سرور (کمپیوٹنگ)|سرور]] پر بہ طور [[ویب فیڈ]] مرتب کی جاتی ہے، اور سامعین یا ناظرین کا خصوصی [[کلائنٹ (کمپیوٹنگ)|کلائنٹ]] [[اطلاقی سوفٹویئر|ایپلی کیشن]] [[سوفٹویئر|سوفٹ ویئر]]، معروف بہ '''پوڈ کیچر'''، اُس ویب فیڈ تک رسائی حاصل کرتا ہے، تازہ فائلیں کھوجتا ہے، اور تازہ فائلوں کی موجودگی کی صورت میں اُنہیں ڈاؤن لوڈ کرلیتا ہے۔ یہ عمل خودکار ہوسکتا ہے، لہٰذا ہر نئی فائل خودکار طریقے سے صارف کے آلے پر ڈاؤن لوڈ ہوجاتی ہے۔ ڈاؤن لوڈ ہونے والی فائل مقامی طور صارف کے کمپیوٹر یا کسی دوسرے آلے میں محفوظ ہوجاتی ہے جس تک رسائی آف لائن رہتے ہوئے بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔
 
 
[[زمرہ:وسیطی اشکالبند]]