"عقیدہ خلق قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[قرآن]] مخلوق ہے یا قدیم ۔ اس بحث کا آغاز [[عباسی]] دور میں ہوا۔ [[معتزلہ]] کا عقیدہ ہے کہ قرآن مخلوق ہے، قدیم نہیں، رسول اللہ پر معانی کا القا ہوتا تھا اور آپ انھیں الفاظ کا جامہ پہنا دیتے تھے۔ [[مامون الرشید]] کے دور میں حکومت کا مسلک اعتزال تھا۔ لہذا یہ مسئلہ 827ء میں شدت اختیار کر گیا۔ اور علمائے اسلام سے جبراً یہ اقرار لیا گیا کہ قرآن کلام قدیم نہیں بلکہ مخلوق ہے بہت سے علما نے انکار کر دیا اور قیدوبند کی مصیبتوں می ںگرفتار ہوئے۔ [[امام احمد بن حنبل]] پر بھی اس سلسلے میں بڑے ظلم ڈھائے گئے لیکن وہ اپنے نظریے پر قائم رہے۔ مسلمانوں کا عام عقیدہ یہی ہے کہ قرآن چونکہ کلام الہی ہے اس لیے قدیم ہے۔
 
[[Category:مذہبی اصطلاحات]]