"روپیے کی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ
م صفائی
سطر 7:
== چاندی کا روپیہ ==
تاریخی طور پر روپیہ کی قدر چاندی پر مبنی تھی۔ انیسویں صدی میں اس کے برعکس نتائج سامنے آئے جب یورپ اور امریکہ میں بھاری پیمانے میں چاندی کی تلاش ہوئی۔ اس وقت کی مضبوط معیشتیں سونے پر مبنی تھیں۔ چاندی کے حصول سے چاندی اور سونے کی اضافی قدروں میں بھاری فرق سامنے آیا اور اچانک بھارت کی کرنسی کی قیمت عالمی بازار میں گر گئی۔ یہ سانحہ "روپیے کی گراوٹ" کے نام سے معروف ہے۔
 
 
آغاز میں ایک روپیہ 16 آنوں، 64 پیسوں یا 192 پائی میں تقسیم کیا گیا۔ یعنی 1 آنہ 4 پیسوں یا 12 پائی میں منقسم تھا۔ تاہم سنہ 1869ء میں سری لنکا میں، 1957ء میں بھارت میں اور 1961ء میں پاکستان میں اعشاری نظام کے مطابق تقسیم ہوا۔
سطر 24 ⟵ 23:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.islamicbanknotes.com/gulfrupees%20%28article%29.htm خلیجی روپیے کی تاریخ (انگریزی میں)]
 
[[زمرہ:بھارت کی کرنسیاں]]
[[زمرہ:پاکستان کی کرنسیاں]]