"چورہ شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 2:
سر زمینِ اولیاء '''چورہ شریف''' یا چورا شریف
== چورہ کی تاریخ ==
چو ُرہ گا ؤں جسے [[با با جی سید نور محمد تیراہی]] کی نسبت کی وجہ سے چورہ شریف کہتے ہیں۔چورہ شریف میں ریلوے اسٹیشن اور بس سٹاپ بھی ہے۔بسوں اور گاڑیوں کی آمد ورفت دن را ت رہتی ہے۔زائرین ریلوے اسٹیشن یا بس سٹا پ پر اتر کر جنو ب کی طر ف تقریبا ً ڈیڑھ کلو میٹر سڑک کا را ستہ طے کر کے جا تے ہیں۔اسٹیشن اور چورہ شریف کے درمیا ن ایک بر ساتی نالہ بھی پڑتا ہے۔خصوصاً بر سات کے دنوں طغیا نی کے دوران اس میں سے گزرنا خطر نا ک ہو تا ہے۔نا لہ کے پا ر بالکل کنا رے پر ایک چھوٹی سی بستی دربا ر شریف کے نا م سے مو سوم ہے۔چورہ شریف تین چھوٹی چھوٹی بستیوں پر مشتمل ہے۔ایک ’’چو ُرہ‘‘ جہا ں پر صرف مقا می با شندے آبا د ہیں۔دوسری ’’ بھورا ما ر‘‘ ہے۔اور تیسری بستی کو ’’ دربار شریف ‘‘ کہتے ہیں ۔یہی دربار شریف با با جی خوا جہ شاہ سید نو ر محمد کا مسکن رہا ہے۔اور یہی آپ کا مد فن اور آخری آرام گا ہ ہے
 
== محل وقع ==
یہ مقدس بستی جو[[راولپنڈی]] سے [[کوہاٹ]] کی طرف 100کلو میٹر کوہاٹ سے 70کلومیٹر اور اٹک سے 50 کلو میٹر ہے ریلوے اسٹیشن چورہ شریف سے ڈیڑھ کلو میٹر کے فا صلے پر ایک ندی کے کنا رے اور سنگلاخ چٹانوں پر وا قع ہے یہ اولیا ء کا یہ مسکن زائیرین کے لئے تسکین قلب و نظر کا سامان مہیاء کر رہا ہے۔یہ [[تحصیل جنڈ]] [[ضلع اٹک]] کا مشہور و معروف قصبہ ہے