"ربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:یہودیت
م صفائی
سطر 1:
{{یہودیت}}
 
ربی (רבי) یہودی عالم و معلم۔ قدیم [[عبرانی زبان|عبرانی]] میں اس لفظ کے معنی سردار یا معلم کے ہوتے ہیں۔ [[توریت|تورات]] کے معلمین کو کہتے ہیں۔ [[عربی زبان|عربی]] میں اس کے لیے '''حاخام''' کا لفظ استعمال ہوتا ہے جو حکیم (חכם) سے ماخوذ ہے۔ عرب ممالک میں یہودی پیشواؤوں کو اسی لقب سے پکارا جاتا ہے۔ [[یہودی|یہود]] کے علماء کو '''احبار''' بھی کہا جاتا ہے، جس کی واحد حبر ہے، یہود اپنے علماء اور فقہا کے لیے [['''ربی]]'''‘ ربانی اور احبار کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔
 
==درجات و القاب==
سطر 22:
 
{{یہود اور یہودیت}}
 
 
[[زمرہ:ربی]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ربی»