"فرض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
(ٹیگ: حذف حوالہ جات)
سطر 1:
{{فقہ}}
'''فرض''' : وہ کام جس کا کرنا ضروری ہو اور اس کا ترک کرنا لازماً منع ہو اس کا ثبوت بھی قطعی ہو اور اس کے فعل کے لزوم پر دلالت بھی قطعی ہو، اس کا انکار کفر اور اور اس کا ترک کرنے والا عذاب کا مستحق ہو خواہ دائما ترک کیا جائے یا احیاناً (کبھی کبھی) <ref>ردا المختارج 1 ص 186</ref>
== اصطلاح شریعت ==
[[شریعت]] اسلامی کی اصطلاح میں فرض وہ حکم شرعی ہوتا جو [[دلیل قطعی]] (قرآنی حکم اور [[حدیث متواتر]]) سے ثابت ہو، یعنی ایسی دلیل جس میں شبہ کی کوئی گنجائش نہ ہو۔وہ حکم جو قطعی اور یقینی دلیل سے ثابت ہو اور اس میں میں کوئی دوسرا احتمال نہ ہو اس کا منکر کافر ہوتا اور بغیر عذر چھوڑنے والا فاسق ہوتا ہے <ref name="ReferenceA">زبدۃ الفقہ جلد اول صفحہ 72 سید زوار حسین زوار اکیڈمی پبلیکیشنز</ref>
جودلیل قطعی سے ثابت ہویعنی ایسی دلیل جس میں کوئی شُبہ نہ ہو۔ <ref>(فتاوی فقیہ ملت، ج1،ص203</ref>
== دلیل قطعی ==
سطر 12:
بلحاظ [[تکلیف]] فرض کی دو قسم ہے:
* [[فرض کفایہ]]۔ جس میں عامل کے بجائے عمل مطلوب ہوتا ہے، اگر کسی کے جانب سے یہ فرض ادا ہو جائے تو سب کے ذمہ سے عمل کی فرضیت ساقط ہو جاتی ہے۔ جیسے: [[نماز جنازہ]]، [[امر بالمعروف]]، [[علم شرعی|علوم شرعیہ]] کا حصول وغیرہ۔ <ref>(وقارالفتاوی، ج 2، ص 57</ref>
* [[فرض عین]]۔ جس میں عامل مطلوب ہوتا ہے۔ جس کا کرنا ہر مسلمان پر ضروری ہے اور جس پر وہ لازم ہے اسی کے ادا کرنے سے ادا ہو گا دوسرے کے کرنے سے اس کے ذمہ سے نہیں اترتا <ref>زبدۃ الفقہ جلد اول صفحہ 72 سید زوار حسین زوار اکیڈمی پبلیکیشنز<name="ReferenceA"/ref> جیسے: پانچ وقت کی [[نماز]]، [[روزہ]]، اسطاعت رکھنے والوں پر [[زکوٰۃ|زکوۃ]] اور [[حج]] وغیرہ۔
 
 
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/فرض»