"مدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
صفائی
م (صفائی)
 
[[حجاز]] میں ایک شہر، [[یترو]] ([[شعیب علیہ السلام|شعیب]]) کا شہر، اسے مدین شعیب بھی کہتے ہیں۔
مدین کا اصل علاقہ حجاز سے شمال مغرب اور فلسطین کے جنوب میں [[بحر احمر]] اور خلیج عقبہ کے کنارے پر واقع تھا، اہل مدین کا تعلق سلسلہ [[بنی اسرائیل]] سے نہیں ہے اہل مدین دراصل [[ابراہیم]] کے صاحبزادے مدین کی اولاد میں سے ہیں، عرب کے دستور کے مطابق جو لوگ کسی بڑے شخص کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہوتے وہ اسی کی طرف منسوب ہو کر بنی فلاں کہلاتے تھے، اس دستور کے مطابق عرب کا بڑا حصہ بنی اسماعیل کہلایا، اور اولاد یعقوب کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہونے والے لوگ بنی اسرائیل کہلائے، اسی طرح [[ابراہیم]] کے صاحبزادے [['''مدین]]''' کے زیر اثر آنیوالے لوگ بنی مدین کہلائے۔<ref>تفسیر جلالین،جلال الدین السیوطی،الاعراف،85</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{اقوام وشخصیات قرآن}}
 
[[زمرہ:ممالک عبرانی بائبل]]
[[زمرہ:بائبل میں قتل عام]]
43,445

ترامیم