"عبدالرحمان چھوہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:صوفیاء
م صفائی
سطر 5:
ولادت موضع چھوہر شریف میں ہوئی جو ہری پور (خیبر پختونخوا)کے قریب ہے۔آپ کے والد گرامی خضری اپنے زمانے کے اولیائے کبار میں شمار ہوتے۔<ref name="ReferenceA">مجموعہ صلوات الرسول خواجہ عبد الرحمن چھوہروی صفحہ59جلد اول</ref>
===امی لقب ===
آپ امی تھے نہ کبھی کسی مدرسہ گئے اور نہ کسی کی شاگردی اختیار کی فقط قرآن استاد سے پڑھا تھا باقی علوم مروجہ [[علم حدیث]] فقہ اصول [[منطق]] اور نہ لکھنا کسی سے سیکھا<ref>مجموعہ صلوات الرسول خواجہ عبد الرحمن چھوہروی صفحہ63جلد اول</ref> جب کوئی مسئلہ پوچھتا تو معلوم ہوتا تو بتا دیتے اگر نہ معلوم ہوتا تو کہتے صبر کرو میں حضور اکرم ﷺ سے پوچھ کر بتاتا ہوں پھر بغیر کسی [[مراقبہ]] اور آنکھ بند کرنے کے فرماتے حضور ﷺ سے دریافت کیا ہے ایسے مسئلہ ہے۔آپ نے بظاہر رسمی تعلیم حاصل نہیں کی مگر آپ کو [[علم لدنی]] کی دولت عطا ہوئی تھی۔
=== والد صاحب کی رحلت ===
جب آپ کی عمر 8سال ہوئی تو آپکے والد صاحب نے کہا کہ اب ایک میان مین دو تلواریں نہیں سما سکتیں اپنا وقت قریب آگیا ہے۔اور پھر دار فانی سے رخصت ہو گئے۔<ref>مجموعہ صلوات الرسول خواجہ عبد الرحمن چھوہروی صفحہ60جلد اول</ref>
سطر 47:
 
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کی شخصیات]]
 
[[زمرہ:1846ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:ضلع ہری پور کی شخصیات]]