"من و سلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م صفائی
سطر 18:
'''من و سلویٰ ''' ایک قسم کی خوراک تھا، جس کا ذکر [[قرآن]] مجید کی سورہ البقرہ میں ہوا ہے۔قرآن مجید کے مطابق [[بنی اسرائیل]] جب [[سینا|صحرائے سینا]] میں بھٹک رہے تھے تب اللہ تعالیٰ نے ان کیلئے آسمان سے من و سلویٰ اتارا تھا۔لیکن بعد میں جب بنی اسرائیل نے نخرے دکھانے شروع کر دیئے تو اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ واپس چھین لیا۔
* المن اسم ہے۔ شبنمی گوند جو وادی یتہ میں بھٹکنے والے اسرائیلوں کے کھانے کے لئے اللہ تعالیٰ روزانہ درختوں پر جما دیتا تھا۔
* السلوی۔ ایک پرندہ ہے جس کو بٹیر کہتے ہیں۔ <ref> انوار البیان فی حل لغات القرآن جلد1 صفحہ51 ،علی محمد، سورہ البقرہ،57،مکتبہ سید احمد شہید لاہور</ref>
* مَنّ، شبنمی شریں گوند کی طرح ایک چیز تھی، جو درختوں کے پتوں پر بکثرت جم جاتی جس کو یہ لوگ جمع کرلیتے،
* دوسری چیز بٹیر تھی، جو کثرت سے آتیں جنکو یہ لوگ پکڑ لیتے اور خوشگوار غذا کے طور پر استعمال کرتے۔<ref>تفسیر جلالین ،جلال الدین السیوطی،سورہ البقرہ،57</ref>