"میدان تیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
م صفائی
سطر 1:
'''میدان تیہ''' ایک تاریخی میدان کا نام ہے۔
== لفظ تیہ کی تحقیق ==
تاہ یتیہ تیھا (ضرب) وتیھانا مصدر ۔ سرگرداں گھومتے رہیں گے۔ تیۃ لق و دق بیابان۔ وہ بیابان جس میں مسافر گم ہو جائے۔<ref> انوار البیان فی حل لغات القرآن جلد1 صفحہ394 ،علی محمد، سورۃ المائدہ26،مکتبہ سید احمد شہید لاہور</ref>
تیہ کا لغوی معنی ہے حیرت‘ وہ میدان چھ فرسخ کا تھا‘ یعنی اٹھارہ شرعی میل اور ستائیس انگریزی میل کا۔ وہ دن رات چلتے رہتے تھے‘ لیکن اس میدان کو قطع نہیں کر پاتے تھے‘ وہ صبح کو جہاں سے چلنا شروع کرتے‘ شام کو پھر وہیں پہنچ جاتے تھے اور شام کو جہاں سے چلتے تھے‘ صبح وہیں پہنچ جاتے تھے۔ <ref>تفسیر تبیان القرآن ،مولانا غلام رسول سعیدی صاحب،المائدہ،26</ref>
== تاریخ ==
سطر 28:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]
[[زمرہ:یہودی۔مسیحی موضوعات]]
سطر 33 ⟵ 34:
[[زمرہ:جنوبی سرزمین شام]]
[[زمرہ:صیہونیت]]
 
[[زمرہ:اسرائیل]]
[[زمرہ:فلسطین]]