"نواز شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
صفائی
سطر 3:
'''میاں محمد نواز شریف''' (ولادت: [[25 دسمبر]]، [[1949ء]]، [[لاہور]]) پاکستان کے سابقہ وزیر اعظم اور پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت [[پاکستان مسلم لیگ ن|پاکستان مسلم لیگ (ن)]] کے سابق سربراہ۔ نواز شریف تین بار 1990ء تا 1993ء، 1997ء تا 1999ء اور آخری بار ء2013 تا 2017ء وزیر اعظم پاکستان پر رہے۔ اس سے پہلے 1985 تا 1990 [[وزیر اعلیٰ پنجاب]] رہے۔
 
نواز شریف ایک درمیانی امیر گھرانے [[شریف خاندان]] میں پیدا ہوئے۔ [[اتفاق گروپ]] اور [[شریف گروپ]] کے بانی [[میاں محمد شریف]] ان کے والد اور تین بار [[وزیر اعلیٰ پنجاب]] رہنے والے [[شہباز شریف]] ان کے بھائی ہیں۔ نواز شریف نے [[ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور]] سے تجارت کی تعلیم اور 1970ء کی دہائی کے آخر میں سیاست میں داخل ہونے سے پہلے
[[پنجاب یونیورسٹی لا کالج]] سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ 1981ء میں [[محمد ضیاء الحق]] کی فوجی حکومت کے دوران میں پنجاب کے وزیر خزانہ بنے۔ کچھ حمایتیوں کے سبب، نواز شریف ضیا دور ہی میں، وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے، جس پر دوبارہ [[فوجی قانون|مارشل لا]] کے بعد 1988ء میں منتخب ہوئے۔ [[1990ء پاکستان عام انتخابات|1990ء]] میں [[ اسلامی جمہوری اتحاد]] کی سربراہی کی، جس پر فتح ملی اور وزیراعظم بنے۔ بعد میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی [[انٹر سروسز انٹلیجنس|آئی ایس آئی]] نے نواز شریف کے حق میں انتخابی عمل میں لاکھوں روپے کی رشوت سیاست دانوں میں تقسیم کی۔
 
پہلی شریف انتظامیہ کو [[غلام اسحاق خان]] نے بدعنوانی کے الزام میں برطرف کر دیا، جس پر نواز شریف نے [[عدالت عظمیٰ پاکستان]] سے رجوع کیا۔ 15 جون 1993ء کو منصف اعلیٰ [[نسیم حسن شاہ]] نے نواز شریف کو بحال کر دیا۔ نواز شریف نے جولائی 1993ء میں ایک معاہدے کے تحت استعفا دے دیا جس کے باعث صدر کو بھی اپنا عہدا چھوڑنا پڑا۔ [['''نواز شریف]]''' فروری [[1997ء]] میں بھاری اکثریت سے دوبارہ اس عہدے پر فائز ہوئے۔<ref name=Mittal /><ref>{{cite news|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/6959782.stm|title=Profile: Nawaz Sharif|date=12 مارچ2009|first=Syed Shoaib|last=Hassan|accessdate=27 اکتوبر 2012 | publisher=BBC News}}</ref> انہیں اکتوبر [[1999ء]] میں جنرل (ریٹائرڈ) [[پرویز مشرف]] کی فوجی بغاوت میں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔<ref name="BBC-1999_coup" /><ref name=Dugger>{{cite web|last=Dugger|first=Celia W.|title=Pakistan Calm After Coup; Leading General Gives No Clue About How He Will Rule|url=http://www.nytimes.com/1999/10/14/world/pakistan-calm-after-coup-leading-general-gives-no-clue-about-how-he-will-rule.html|work=The New York Times|date=14 اکتوبر 1999|accessdate=27 اکتوبر 2012}}</ref>
 
== ذاتی زندگی اور تعلیم ==
سطر 38:
== نااہلی ==
{{اصل|پاناما دستاویزات (پاکستان)}}
نواز شریف [[پاناما دستاویزات (پاکستان)|پانامہ کیس ]] کی سماعت کے بعد [[28 جولائی ]] [[2017ء ]] کو نااہل قرار پائے۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 193:
{{وزیر اعلیٰ پنجاب|}}
{{Authority control}}
 
 
[[زمرہ:سینٹ انتھون ہائی سکول، لاہور سے فارغ التحصیل]]