"درمیانی سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
صفائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (صفائی)
'''وسطی زمانہ پتھر''' ({{ٹ}}میزول{{زیر}}ت{{زیر}}ھک{{ن}}) (انگریزی: Mesolithic) (میان سنگی) قدیم انسانی [[تاریخ]] میں زمانہ پتھر کے وسطی دور کو کہتے ہیں جو [[قدیم زمانہ پتھر|پالیولتھک]] اور [[جدید زمانہ پتھر|نیولتھک]] ادوار کے درمیان تھا۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے پتھر کے [[اوزار|اوزاروں]] کا استعمال کیا اور اسی دور میں جنگلات کی کٹائی کے آثار بھی پائے جاتے ہیں۔ جس کے بعد آنے والے زمانہ میں انسان نے زراعت کے لیے جنگلات سے زمین کی صفائی شروع کی۔
 
میزولتھک دو یونانی الفاظ میزوز (mesos=middle) اور لتھوز (lithos=stone) کے ملاپ سے بنا ہے، جس کا مطلب بنتا ہے پتھر کا وسطی زمانہ۔
* [[جدید حجری دور]]
* [[قدیم حجری دور]]
 
[[زمرہ:ہولوسین]]
[[زمرہ:انگریزی اصطلاحات]]
43,445

ترامیم