"بلوغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
سطر 1:
'''بلوغ''' کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ انسان کا نفسیاتی وجود جنم لے رہا ہے ۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب لڑکا یا لڑکی کے بچپن کا دور ختم ہوتا ہے اور جوانی کے آثار رونما ہوتے ہیں۔ اسی دور میں لڑکوں کو فطری طور پر ڈاڑھی اور مونچھ آتے ہیں۔ لڑکیوں میں [[حیض]] شروع ہوتا ہے، [[پستان]] ابھر آتے ہیں۔
 
بالکل اس نومولود کی طرح جو نومہینے ماں کے پیٹ میں [[ارتقاء]] کے مراحل طے کرنے کے بعد اس دنیا میں آتا ہے اور کچھ بنیادی ضروریات ہوتی ہیں اسی طرح نکاح یا جنس مخالف سے قربت کسی نوجوان کی ایک نفسیاتی ضرورت ہے۔
سطر 7:
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:بلوغت]]