"خالد بن سعید بن العاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[صحابی]]۔ نام خالد ۔ [[کنیت]] ابوسیعد ۔ [[مکے]] میں مسلمان ہوئے۔[[ کفار]] کے ڈر سے عرصے تک مکے میں روپوش رہے اور آخر حبشہ کی ہجرت کے وقت اپنی زوجہ امیمہ اور بھائی عمر کو ساتھ لے کر [[حبشہ]] چلے گئے۔ [[غزوہ خیبر]] کے دنوں میں [[حبشہ]] سے [[مدینہ]] آگئے اور سب اس کے بعد سب [[غزوات]] میں رسول اللہ کے ساتھ شریک ہوئے۔ پڑھے لکھے تھے اس لیے رسول اللہ کے خطوط بھی لکھتے پڑھتے تھے۔ 9 ھ میں [[بنو ثقیف]] کے وفد سے رسول اللہ کی طرف سے آپ ہی نے گفتگو کی اور ان کے ساتھ معاہدہ بھی آپ نے ہی تحریر کیا۔ رسول اللہ نے آپ کو[[ یمن]] کا گورنر مقرر کیا اور آپ کے دونوں بھائیوں ہابان اور عمر کو نجرین اور تیماء کا گورنر بنایا۔ رسول اللہ کے وصال کے بعد آپ نے گورنری سے استعفا دے دیا۔ اور مدینےمدینہ چلے گئے ۔ فتنہ ارتد کی سرکوبی میں نمایاں حصہ لیا۔ فتوحات شام کے دوران میں شہادت پائی۔ آپ کی ایک بیٹی[[ ام خالد]] رسول اللہ کے مشہور صحابی [[ زبیر بن العوام]] کے عقد میں تھیں۔