"آشا بھوسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م صفائی
سطر 11:
== گلوکاری ==
آشا بھوسلے کی مقبولیت اُس وقت ہوئی جب1954ء میں راج کپور نے اُنہیں فلم بوٹ پالش کا ایک گانا ننھے مُنے بچے کے لیے سائن کیا یہ گاناآشا بھوسلے نے [[محمد رفیع]] کے ساتھ گایا جِس نے اُنہیں شہرت کی سیڑھی چڑھایا۔ موسیقار او پی نیئر نے 1956ء میں سی آئی ڈی کے لیے آشا بھوسلے کو سائن کیا ۔ بی آر چوپڑا نے 1957ء میں فلم نیا دور کے لیے سائن کیااِس فلم کے تمام گانے ساحر لُدھیانوی کے لکھے ہوئے تھے۔1957ء میں نیا دور ایک پہلی فلم تھی جِس کے تمام گانے آشا بھوسلے کو دئیے گئے تھے اور اِس فلم کی ہیروئن ویجنتی مالا تھیں۔
 
 
== حوالہ جات ==