"فاہیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ مواد
سطر 36:
}}
 
'''فاہیان''' (337ء-422ء) ایک چینی [[بدھ مت|بدھ]] سیاح تھا جس نے پیدل [[چین]] سے [[بدھ مت]] کے مقدس مقامات کا سفر کیا جو اب [[پاکستان]]، [[انڈیا]] ،[[بنگلہ دیش]] اور [[سری لنکا]] میں واقع ہیں۔ اسکا یہ سفر اس لیے بھی اہمیت کا حامل تھا کہ اس سے قبل کوئی بھی چینی ہندستان نہیں آیا تھا اور اس کا بنیادی مقصد چین میں بدھ مت کے بگڑتے ہوۓ عقائد کو دوبارہ صحیح کرنا تھا اس نے اس سفر کے زریعۓذریعے بدھ مت کی مذہبی دستاویز جمع کیں اور چین لے گیا۔ یہ سفر [[399ء]] سے [[412ء]] تک جاری رہا۔
 
فاہیان چین کا باشندہ، [[بدھ مت]] کا پیروکار اور عالم تھا۔ صرف 25 سال کی عمر میں یہ آج سے تقریباً ڈیڑھ سال قبل ہندوستان آیا تاکہ بدھ مت کے بارے میں مستند معلومات اور دیگر کوائف حاصل کرسکے۔ فاہیان 399ء سے 412ء تک ہندوستان رہا۔ فاہیان کے متعلق معلوم ہوتا ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور امیر گھرانے کا چشم و چراغ تھا۔ ”ینگ ینگ“ کو اس کا آبائی شہر قرار دیا جاتا ہے۔ روایت ہے کہ فاہیان 85 سال تک زندہ رہا۔ اس نے اپنے سفرِ ہندوستان کے تمام حالات و واقعات کو تفصیل سے قلمبند کیا۔ [[چین میں بدھ مت]] کے فروغ کی ایک وجہ فاہیان کا سفر نامہ تھی، جسے وہاں بہت اہمیت دی جاتی رہی۔
 
[[زمرہ:چینی سفر نامہ نگار]]