"چوگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م روبالہ جمع: oc:Pòlo; cosmetic changes
سطر 1:
Polo
 
[[Imageتصویر:Polo.jpg|framepx|thumb|left|پولو کے میدان کا ایک منظر]]چوگان ۔ ہاکی کا ایک کھیل جس میں گھڑسواروں کی دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ ہر ٹیم میں تین یا چار کھلاڑی ہوتے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں لمبے لمبے ڈنڈے سے ہوتے ہیں جن سے وہ لکڑی کی سفید گیند کو ضرب لگاتے ہیں۔ گیند کا قطر چار انچ ہوتا ہے ۔ گھوڑوں کی اونچائی 14بالشت اور 2 1انچ مقرر ہے۔ یہ کھیل خالص ایشیائی ہے اور اس کو چوگان کہتے ہیں۔[[انگلستان]] میں اس کھیل کا آغاز 1061ء میں ہوا۔ پاکستان میں شمالی علاقے اور چترال میں بہت شوق سے کھیلی جاتی ہے۔ اور شندور کے سالانہ میلے میں اس کا کھیل کا خصوصی طور سے انعقاد ہوتا ہے۔
 
* میچ کے سات عام چکروں کے علاوہ ایک آٹھ منٹ کا چکر ہوتا ہے۔
 
* [[ہندوستان]] پا پہلا مسلمان بادشاہ [[قطب الدین ایبک]] بھی اسی کھیل کے دوران اپنے گھوڑے سے گر کر ہلاک ہوا تھا۔
 
{{مشہور کھیل}}
سطر 38:
[[ja:ポロ]]
[[no:Polo]]
[[oc:Pòlo]]
[[pl:Polo (sport)]]
[[pt:Polo (esporte)]]