"ططس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
|birth_date=پہلی صدی عیسوی
|death_date=96ء یا 107ء
|feast_day=25 اگست (مشرقی راسخُ الاعتقاد تقویم)<br /> 26 جنوری (عمومیجنرل رومن تقویمکیلینڈر)
|venerated_in=[[رومن کیتھولک کلیساکلیسیا]]<br />[[مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیساکلیسیا]]<br />[[لوتھریت]]<br /> [[انگلیکان کمیونین]]
|image=Saint Titus (Kosovo, 14th c. Pech Patriarch., S. Nicholas church).jpg
|imagesize=
سطر 26:
}}
 
'''طِطُس''' {{دیگر نام|یونانی=Τίτος}} [[پولس]] کا ایک دوست اور مددگار تھا۔<ref>طِطُس باب 1: آیت 4</ref> [[عہد نامہ جدید]] میں اس کا ذکر صرف پولس کے خطوط میں ملتا ہے، خاص طور پر اُس کے [[کرنتھیوں کے نام دوسرا خط|کرنتھیوں کے نام دوسرے خط]] میں۔ وہ یونانی تھا۔<ref>گلتیوں باب 2: آیت 3</ref> [[مسیحیت]] قبول کرنے کے بعد وہ [[یروشلم]] گیا۔ یہاں پر پولس نے [[یہودیت]] پرستوں کے اس مطالبہ کو کہ طِطُس کا [[ختنہ]] کیا جائے رد کردیا۔ یوں وہ اس اصول کا کہ غیر قوم مسیح پر ایمان لانے کی بنیاد پر کلیساکلیسیا میں شامل ہوسکتے ہیں ایک اہم نشان بن گیا۔ پولس نے تیسرے بشارتی سفر میں اُسے [[کرنتھس]] میں بھیجا گیا تاکہ مشکل مسائل حل کرے۔<ref>1 کرنتھیوں ابواب 1-6</ref><ref>2 کرنتھیوں باب 3: آیت 13 / 16–7:باب 7 آیت 5-16</ref> اِس کے کافی عرصہ بعد پولس نے اُسے [[کریتے]] میں چھوڑا تاکہ وہ وہاں کلیساؤںکلیسیاؤں کو منظم کرے۔<ref>طِطُس 5–1:4باب 1 آیت 4–5</ref> پولس نے اُس سے درخواست کی کہ وہ [[نیکپلس]] میں اُس کے پاس آنے کی کوشش کرے۔<ref>طِطُس 3: آیت 12</ref> طِطُس ایک بلند حوصلہ اور باتدبیر شخص تھا جس نے خود کو خداوند کے لیے مخصوص کر رکھا تھا۔ وہ جھگڑالو کرنتھیوں، دروغ گو کریتیوں اور مفسد دلمتیوں سے نپٹنے کی اہلیت رکھتا تھا۔<ref>2 تیِمُتھِیُس 4: آیت 10</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}
}
{{کیتھولک سینٹمقدسین}}
 
[[زمرہ:ستر شاگرد]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ططس»