"کیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{سانچہ:کیمیاء 2}}
'''کیمیاء''' (chemistry) سائنس کی وہ شاخ جو [[مادے]] کی ترکیب(composition)، ساخت، خواص اور مادوں کے [[تعاملات]] (reactions) سے متعلق ہے۔ اس شعبہ علم میں خاص طور پر جوہروں کے مجموعات ؛ مثلا [[سالمہ|سالمات]] اور انکے تعملات ، [[قلم|قلموں]] (crystals) [[دھات|دھاتوں]] سے بحث کی جاتی ہے۔ کیمیاء میں ان مذکورہ اشیاء کی ساخت اور پھر انکی نۓ [[مرکبات]] میں تبدیلیوں کا مطالعہ ، اور انکے [[تفاعل]] (interaction) کے بارے میں تحقیق شامل ہے۔ اور جیسا کہ اندازا لگایا جاسکتا ہے کہ جب مادے کا بڑے پیمانے (یعنی سالمات اور قلمیں وغیرہ کے پیمانے) پر مطالعہ کیا جاۓ گا تو [[جوہر]] یا ایٹم یعنی باریک پیمانے پر مادے کا مطالعہ بھی لازمی ہوگا اور یہی وجہ ہے کہ کیمیاء میں جوہروں کی ساخت اور انکے آپس میں تعملات اور روابط کا مطالعہ بھی کیا جاتا ہے۔
== تعریف ==
علم کیمیا وہ علم/سائنس ہے جو موجود مرکبات و عناصر کی ترکیب و تعامل کی تحقیق اور قدرتی و مصنوعی یا ترکیبی مرکبات کے امتزاج کا مطالعہ کرتا ہے۔<ref>http://nlpd.gov.pk/lughat/search.php</ref>
سطر 37 ⟵ 38:
 
== حوالہ جات ==
 
{{علوم فطریہ}}
 
[[زمرہ:کیمیاء]]
[[زمرہ:علوم فطریہ]]