"کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تنازع: مزاهب
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
/* اسلام
سطر 24:
== اسلام ==
کشمیر میں اسلام چودھویں صدی کے شروع میں[[ترکستان]] سے صوفی [[بلبل شاہ قلندر]] اور انکے ایک ہزار مریدوں کے ساتھ پہنچا۔ بودھ راجہ رنچن نے دینی افکار سے متاثر ہو کر بلبل شاہ کے ہاتھ پر بیعت کی ۔یوں راجہ رنچن[[سلطان صدر الدین]] کے نام سے کشمیر کا پہلا مسلمان حکمران بنا۔بعد ازاں ایک ایرانی صوفی[[میر سید علی ہمدانی]] سات سو مبلغوں ' ، ہنرمندوں اور فن کاروں کی جماعت لے کر کشمیر پہنچے اور اس ثقافت کا جنم ہوا جس نے جدید کشمیر کو شناخت مہیا کی۔ انہوں نے ہزاروں ہندؤؤں کو اسلام میں داخل کیا-آزاد کشمیر كى 98فيصد آبادی اور شمالی علاقہ جات کی 78 فیصدآبادی مسلمان ہے۔ کیونکه 12فيصد بلتستان میں اثنا عشری شیعہ جبکہ گلگت میں 10فيصد اسماعیلی شيعوں کی ہے۔ آزاد کشمیر میں اکثریت 98% فیصدآبادی سنی مسلم ہے۔
جن میں60% جيش محمد 35% سپاه صحابه, جبکه %5فيصد کا حزب المجاهدين سے تعلق ہے_
 
== تنازع ==