"زبیر ابن بکار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
==تحصیل علم==
==وفات==
ابن بکار [[ہفتہ]] 22 [[ذوالقعدہ]] [[256ھ]]/ [[21 اکتوبر]] [[870ء]] کو اپنے گھر کی چھت سے گر کر زخمی ہوئے۔ ہنسلی اور ران کی ہڈی ٹوٹنے کے باعث دو روز بے ہوش رہے اور بروز [[پیر]] 23 [[ذوالقعدہ]] [[256ھ]]/ [[23 اکتوبر]] [[870ء]] کو 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔<ref>[[ابن کثیر]]: تاریخ ابن کثیر، جلد 11، ص 62/63۔ تذکرہ واقعات سنۃ [[256ھ]]۔</ref><ref>[[شمس الدین الذہبی]]: سیر اعلام النبلاء، جلد 12، ص 314۔</ref>
 
== تصانیف ==