"چودھری محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ملف Ch.-Muhammad-Ali.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jcb نے حذف کردیا ہے)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
|term_end2 = 11 اگست 1955
}}
'''چوہدری محمد علی''' پاکستانی سیاست دان تھے جو [[1955ء]] سے [[1956ء]] تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر کے آرائیں خاندان میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران میں آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔
1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل [[اسکندر مرزا]] نے آپ کو [[محمد علی بوگرہ]] کی جگہ پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو 1956ء میں نافذ ہوا۔