"عشتار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ اندرونی ربط/روابط
سطر 6:
 
==دیگر دیوؤں کے ساتھ تقابل==
یہ سومیری دیو مالا میں [[اننا (دیوی)|اننا]] ہے، [[عکادی]] اور [[اشوریہ|اشوری]] میں عشتار، [[فونیقی]] دیو مالا میں [[اشیردت]] ہے۔ ایرانی دیو مالا میں شالا اور نانیا ہے، ہندو دیو مالا میں [[درگا]] گوری، اما، اوشا، [[سرسوتی (دیوی)|سرسوتی]] اور [[رتی (دیوی)|رتی]] ہے۔ یونانی دیو مالا میں [[ایفرودیت|ایفردتی]] اور [[آرتمیس]] ہے۔ [[عربی علم الاساطیر|عربی اساطیر]] میں یہی دیوی [[زہرہ (دیوی|زہرہ]] اور [[مشتری (دیوی)|مشتری]] بھی وہی ہے۔
== ذرائع ابلاغ میں ==
مندرجہ ذیل میں عشتار کا استعمال ہوا ہے ۔