"حامد کرزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}}
{{Infobox officeholder
|name = حامد کرزئی
|native_name = {{ع|حامد کرزۍ}}
|native_name_lang = ps
|image = Hamid Karzai in June 2014.jpg
|caption = حامد کرزئی [[افغان صدارتی انتخابات،2014]] میں ایک اور امیدوار کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے۔
|office = [[صدر افغانستان]]
|vicepresident = [[کریم خلیلی]]
[[محمد فہیم]]
[[یونس قانونی]]
|term_start = 7 دسمبر 2004
|term_end = 29 ستمبر 2014
{{small|Acting: 22 دسمبر 2001 – 7 دسمبر 2004}}
|predecessor = [[برہان الدین ربانی]]
|successor = [[اشرف غنی احمدزئی]]
|birth_date = {{birth date and age|1957|12|24|df=y}}
|birth_place =[[قندھار]]،[[مملکت افغانستان]] (موجودہ افغانستان)
|death_date =
|death_place =
|nationality = افغان
|party = [[آزاد (سیاستدان|آزاد]]
|spouse = [[زینت کرزئی]] {{small|(1999–حال)}}
|children = میرویس
ملالہ
حوتی

|alma_mater = [[جامعہ ہماچل پردیش]]،, [[بھارت]]
|religion = [[اسلام]]

[[تصویر:Hamid Karzai.jpg|framepx|thumb|left|حامد کرزئی]]

قندھار کے کرز نامی ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے چھیالیس سالہ '''حامد کرزئی''' کا تعلق پشتون قبیلے پوپلزئی سے ہے۔ انکے والد عبدالاحد کرزئی ظاہرشاہ کے عہد میں ایک اہم سیاسی شخصیت رہ چکے ہیں۔ وہ دو مرتبہ پارلیمنٹ کے رکن اور ایک مرتبہ اسپیکر بھی چنے گئے ۔ ان کا خاندان 1982 میں افغانستان میں حالات کی خرابی کے باعث کوئٹہ منتقل ہوگیا۔حامد کے والد کو دو سال پہلے نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت قتل کر دیا جب وہ قریبی مسجد سے نماز پڑھ کر گھر واپس آرہے تھے۔ ان کا قتل بھی افغانستان کے اعتدال پسند سابق سیاستدانوں کی پاکستان میں ہلاکتوں کے سلسلے کی ایک کڑی سمجھا جاتا ہے۔

== تحصیل علم ==
حامد کرزئی نے ابتدائی تعلیم کابل کے ایک اسکول میں مکمل کی اور اس کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لئےلیے بھارت چلے گئے۔ہیں۔ان کی تعلیم ہندوستان کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں اور اس کے بعد امریکہامریکا میں ہوئی۔ انہیں اپنی مادری زبان پشتو کے علاوہ انگریزی اور دری زبانوں پر بھی عبور حاصل ہے۔

== سیاسی زندگی ==

حامد کرزئی نے 1982 میں افغانستان لبریشن فرنٹ کے ڈائریکٹر آپریشنز کی حیثیت سے افغان جہاد میں حصہ لیا۔ انہیں پہلا سرکاری عہدہ پروفیسر [[صبغت اللہ مجددی]] کی سربراہی میں بننے والی عبوری حکومت میں بطور ڈائریکٹر جنرل تعلقات خارجہ ملا۔ مجاہدین دور حکومت میں وہ 1992 سے 1994 تک افغانستان کے نائب وزیر خارجہ رہے۔ انہوں نے طالبان اسلامی تحریک کی ابتدا میں امن کی بحالی اور افراتفری کے خاتمے کی وجہ سے حمایت کی لیکن بعد میں اس کے سخت گیر موقف کی وجہ سے اس سے الگ ہو گئے۔ بعد انہوں نے ڈٹ کر طالبان کی مخالفت کی اور کہا کہ وہ لوگ افغان مرد اور عورتوں کو اپنی گولیاں کا نشانہ بناکر نشانہ بازی کی مشق کرتے ہیں۔ دو برس پہلے جب ان کے والد کو قتل کر دیا گیا تو شک کی انگلی طالبان کی جانب اٹھائی گئی۔
== امریکہ کا حملہ ==

== امریکہامریکا کا حملہ ==
امریکہ نے جب افغانستان میں فوجی کارروائی شرورع کی، اس وقت وہ پاکستان میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے۔ انہوں نے طالبان کے خلاف مختلف دھڑوں کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اور انہی خدمات کے صلے میں حامد کرزئی کو کابل پر امریکی قبضے کے بعد انہیں امریکی پٹھو حکومت کا سربراہ مقرر کیا گیا۔ کئی سال تک وہ یہ خدمات سرانجام دیتے رہا۔

امریکہامریکا نے جب افغانستان میں فوجی کارروائی شرورع کی، اس وقت وہ پاکستان میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے۔ انہوں نے طالبان کے خلاف مختلف دھڑوں کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اور انہی خدمات کے صلے میں حامد کرزئی کو کابل پر امریکی قبضے کے بعد انہیں امریکی پٹھو حکومت کا سربراہ مقرر کیا گیا۔ کئی سال تک وہ یہ خدمات سرانجام دیتے رہا۔

== 2004 کےانتخابات ==
سطر 45 ⟵ 22:
== پاکستان سے تعلقات ==

حامد کرزئی کی حکومت کے تعلقات پاکستان کے ساتھ ہمیشہ سے کشیدہ رہے ۔ وہ پاکستان کو افغانستان کی خراب صورت حال کا ذمہ دار سمجھتے ہیں۔ ان کے خیال میں پاکستان ہی طالبان کی پشت پنائی کر رہا ہے۔ لیکن پاکستان اس بات کی ہمیشہ سے تردید کرتا چلا آیا ہے۔ ان غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے کئی دفعہ اعلیاعلیٰ سطح کی ملاقاتیں بھی ہوئیں لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ پاکستانی حکومت کا الزام ہے کہ جو شخص صرف دارلحکومت کو کنٹرول کر سکتا ہو اور ایک کٹھ پتلی صدر ہو وہ اپنی کمزریاں چھپانے کے لیے پاکستان پر الزام نہیں لگائے گا تو اور کس پر لگائے گا۔
{{CommonscatCommons category|Hamid Karzai}}

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:1957ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:افغانستان میں 2010ء کی دہائی]]
[[زمرہ:آنریری نائٹس گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج]]
[[زمرہ:افغان جلاوطن]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]
[[زمرہ:1957ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:موجودہ قومی حکمران]]
[[زمرہ:صوبہ قندھار کی شخصیات]]