"کنیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
سطر 1:
 
'''کنیت''' اصل نام کے علاوہ وہ نام جس کے پہلے اب ،ابو، ابن، ام، بنت وغیرہ موجود ہوں جیسے : ابوطالب، ابن ہشام وغیرہ۔<ref>http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index</ref>
== کنیت کے معنی ==
سطر 6 ⟵ 4:
کسی لفظ کو بول کراس کے حقیقی معنی کے علاوہ دوسرامعنی مراد لینا۔
== اصطلاحی معنی ==
کنیت صاحب کنیت کے احترام اور تعظیم کیلئے کیلیے استعمال ہوتی ہے تاکہ خطاب میں اس کی تصریح نہ ہو۔
[[ماں]]، [[باپ]]، [[دادا]]، [[بیٹا]]، بیٹی، خالہ، پھوپھی وغیرہ کی طرف نام منسوب کرنے کو کنیت کہتے ہیں۔ جیسے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے بیٹے کا نام قاسم ہونے کہ وجہ سے آپ کو ([[ابو القاسم)]] بھی کہتے ہیں۔
== مثالیں ==
مزید مثالیں۔ ابو الحسن، ابن الہثم، ابو ہریرہ، [[ابو حنیفہ]]، [[ابن مسعود]]، عم رسول، ابن عم رسول وغیرہ۔<ref>http://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2886</ref>
سطر 17 ⟵ 15:
* [[خطاب]]
* [[لقب]]
* [[عرف]]
* [[کنیت]]
* فن رجال میں ان سب کی اہمیت یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے کنیت، لقب یا عرف سے زیادہ مشہور ہوتا ہے۔ اس وجہ سے اس راوی کا صحیح تعین کرنے کے لیے ان سب کا علم ضروری ہے تاکہ اس کے حالات کو جان کر اس کے قابل اعتماد ہونے یا نہ ہونے کا اندازا لگایا جائے۔<ref> اسماء النبی ،محمد بن یوسف الصالحی الشامی صفحہ 639،ناشر مظہر علم لاہور</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:تکریم کنندہ]]