"آل احمد سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م مساوی زمرہ جات (*3.4):+ 4 (زمرہ:1911ء کی پیدائشیں+ زمرہ:2002ء کی وفیات+ [[زمرہ:ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائ...
سطر 6:
اردو ادبی دنیا میں ایک اہم نام، جو نقاد اور شاعرتھے۔ [[آگرہ]] اور [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] میں تعلیم پائی۔ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں لیکچرار مقرر ہوئے۔ وہاں سے[[لکھنو یونیورسٹی]] چلے گئے اور پھر [[علی گڑھ]] واپس آ گئے اور [[رشید احمد صدیقی]] کے وظیفہ یاب ہونے کے بعد صدر شعبہ اردو مقرر ہوئے۔ اشعار کے ایک مجموعہ [[سلسبیل]] اور تنقید کی چار کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کی خود نوشت کا نام خواب باقی ہیں ہے۔
 
[[زمرہ:علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات]]
[[زمرہ:1912ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:ہندوستانی شخصیات]]