"عامر خان (اداکار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
{{دیگر استعمال|عامر خان (ضد ابہام)}}
{{خانہ معلومات اداکار|}}
{{Infobox person
| name = عامر خان
| image = AamirKhanTIFFSept10.jpg
| image_size =
| caption = عامر خان کی 2010ء میں ٹورنٹو بین الاقوامی فلمی میلہ میں لی گئی ایک تصویر
| birth_name = عام حسین خان
| birth_date = {{Birth date and age |1965|3|14|df=y}}
| birth_place = [[ممبئی]]، [[مہاراشٹر]]، [[بھارت]]
| spouse = رینا دتہ (1986–2002)<br />[[کرن راؤ]] (2005–تا حال)
| children = 3
| occupation = [[اداکار]]، [[پیشکار]]، [[ہدایتکار]] اور [[مصنف]]
| years_active = 1973–1974, 1984, 1988–2001, 2005– تا حال
| website = http://www.aamirkhan.com/
}}
 
'''عامر خان''' ایک مشہور [[فہرست بھارتی فلمی اداکار|بھارتی اداکار]] ۔ فلمساز ۔ سکرپٹ رائٹر ۔ [[14 مارچ]] [[1965ء]] کو [[طاہر حسین]] کے گھر پیدا ہوئے۔ [[1973ء]] میں اپنے چچا ناصر حسین کی فلم یادوں کی بارات میں بطور چائلڈ سٹار کے پہلی مرتبہ پردہ سکرین پر نمودار ہوئے۔ گیارہ سال بعد فلم "ہولی" میں کام کیا مگر انہیں فلمی دنیا میں کامیابی اور پذیرائی ان کے کزن منصور خان کی فلم قیامت سے قیامت سے ملی جو [[1988ء]] میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم میں انہیں بہترین ڈیبیو اداکار کا [[فلم فیئر ایوارڈ]] ملا۔ 90 کی دہائی میں ان کی کئی مشہور فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں راجہ ہندوستانی ، سرفروش ، بازی اور عشق وغیرہ شامل تھیں۔ [[2000ء]] کے بعد ان کی اداکاری میں ایک بہت بڑی تبدیلی واقع ہوئی ۔ جب انہوں نے لگان فلم میں کام کیا ۔ لگان فلم کو آسکر کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ لگان کے بعد انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا جن کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی ان فلموں میں منگل پانڈے ، تارے زمیں پر ، گجنی ، تھری ایڈیٹس شامل ہیں۔ عامر خان نے ان فلموں میں حقیقی زندگی کی تصویریں پیش کرنے کی کوشش کی ۔ خاص طور پر تارے زمین پر اور تھری ایڈیٹس تدریسی نظام میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کے حوالے سے بہترین فلمیں تصور کی جاتی ہیں۔ ان کی فلمیں عام اور کمرشل موضوعات سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔
سطر 21 ⟵ 8:
 
== نجی زندگی ==
80 کے دہائی کے آخر میں عامر خان نے [[رینا دت]] سے [[شادی]] کی۔ مگر ایک غیر مسلم کو ان کے خاندان نے بطور بہو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔یوں ابتداء میں ان کی یہ شادی خفیہ رہی۔ رینا سے [[عامر خان]] کے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ۔ سنہ 2002ء میں [[عامر خان]] اور رینا کے درمیان میں طلاق ہوئی۔ 2005ء میں عامر خان نے کرن راؤ سے شادی کی جو بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لگان میں کام کر چکی تھیں۔ عامر خان زیادہ تر اپنی فلموں پر توجہ دینے کے لیے مشہور ہیں۔ اس لیے وہ زیادہ تر اشتہارات اور ایوارڈ شوز میں نظر نہیں آتے ۔
 
== مقبولیت ==
2013ء میں ان کی فلم دھوم 3 نے انکو اور بھی زیادہ مقولیت دے دی۔ دھوم3 نے بالی وڈ کی ساری فلموں کے ریکارڈ توڑ دیے اور بالی وڈکی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔ اس فلم میں عامر خان بطور ایک چور کے نمودار ہوئے ، اس فلم میں عامر خان ڈبل شاٹ ہوتے ہیں، فلم میں ایک گانا بھی تیار کیا گیا ، جس پر تقریباََ 5کروڑ لاگت آئی۔ اس گانے کا نام ملنگ ملنگ تھا۔یہ گانا بالی وڈ کا سب سے مہنگا گانا ریکارڈ ہوا۔
 
2014ء میں [[دسمبر]] کے آخر پر انہوں نے اپنی ایک اور فلم بنائی، جس کا نام پی کے تھا ، پی کے فلم میں عامر خان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، پی کے فلم نے عامر خان کی ہی بنائی ہوئی فلم دھوم3 کا ریکارڈ توڑ دیا اور بالی وڈ کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔ اس فلم پر کیس بھی ہوا کیوں کہ یہ ہندو مذہب کے کافی خلاف تھی، مگر اس فلم کا مقصد ذات پات اور مذہب سے پاک انسان کو دکھانا تھا، بارحال کیس کا یہ فیصلہ ہوا کہ جس نے یہ فلم دیکھنی ہے وہ دیکھے جس نے نہیں دیکھنی وہ نہ دیکھے، اس فلم کا پہلا پوسٹر رد کر دیا گیا تھا کیونکہ اس میں [[عامر خان]] ننگے کھڑے تھے اور ساتھ انکے پاس ایک ٹیپ ریکارڈر تھا جسے وہ دونوں ہاتھوں سے اس طرح تھامے ہوئے تھے کہ جسے دیکھ کر یہ نہیں کہا جا سکتا تھا کہ وہ واقعی ننگے ہیں۔ فلم ، پی کے2014ء - 2015 ء کی کامیاب فلم ہے۔ اس فلم میں عامر خان کا کردار ایک ایلین کا ہے جو دوسری دنیا سے یہاں آتا ہے ،مگر اس کا سپیس شپ واپس چلا جاتا ہے۔ [[عامر خان]] پی کے فلم کی وجہ سے عوام میں اور بھی زیادہ مقبول ہوئے۔
 
== تنقید ==
[[23 نومبر]] [[2015ء]] کو [[نئی دہلی]] میں ایک تقسیم انعامات کے جلسے میں عامر خان نے "بڑھتی عدم رواداری" کا تذکرہ کیا اور کہا کہ انہوں نے اس کا احساس پچھلے
چھ سے آٹھ مہینے میں یہ زیادہ محسوس کیا۔ انہوں نے یہاں تک کہا کہ ان کی اہلیہ کرن راؤ نے ملک چھوڑنے کا تک مشورہ دے دیا تھا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ وہ اور ان کی اہلیہ بھارت کو بہت چاہتے ہیں اور ملک چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔<ref name = ht>http://www.hindustantimes.com/india/shiv-sena-announces-cash-reward-of-rs-1-lakh-for-slapping-aamir-khan/story-nIwnMn0NEchY2sgjtk4erL.html</ref>
 
=== تھپڑ مارنے کی مہم ===
بھارت کی ایک سیاسی جماعت [[شیو سینا]] نے جو [[مہاراشٹر]] میں برسر اقتدار اتحاد کا حصہ ہے، اس بیان پر سخت اعتراض ظاہر کیا اور احتجاج کیا۔ اسی کی [[لدھیانہ]] اکائی نے عامر خان کو تھپڑ مارنے والے کسی بھی شخص کو ایک لاکھ روپیے کے انعام کا اعلان کیا۔ حالانکہ مہاراشٹرائی قائدین نے اس پیش کش سے خود کو الگ کر دیا <ref name = ht />، تاہم لدھیانوی شاخ کے قائدین کو نہ تو پارٹی سے نکالا اور نہ ہی کوئی صفائی طلب کرنے یا تادیبی کارروائی کی پہل کی کوئی کوشش کی گئی۔
 
=== آن لائن تھپڑ مارنے کی مہم ===
شیو سینا کے قائدین کے تھپڑ مارنے کی دعوت پر [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کے '''میامی ایڈ اسکول''' کے ہیمانیش آشار اور دھُوَنی شاہ نے ایک ویب سائٹ کی تخلیق کی جہاں پر لوگ اپنی نفرت کے اظہار یا تفریح کے لیے عامر خان کو آن لائن تھپڑ مارسکتے ہیں۔<ref>http://www.scoopwhoop.com/humor/aamir-khan-slap-website/</ref>
 
== فلمیں ==
* [[قیامت سے قیامت تک]]
* [[جو جیتا وہی سکندر]]
* [[انداز اپنا اپنا]]
* [[بازی]]
* [[عشق]]
* [[میلہ]]
* [[سرفروش]]
* [[لگان]]
* [[منگل پانڈے]]
* [[تارے زمین پر]]
* [[رنگ دے بسنتی]]
* [[گجنی]]
* [[تھری ایڈئٹس]]
* [[دھوبی گھاٹ]]
* [[تلاش]]
* [[دھوم 3]]
* [[پی کے]]
 
== بیرونی روابط ==
سطر 61 ⟵ 48:
* [http://www.imdb.com/name/nm0451148/ عامر خان فلمی انٹرنیٹ ڈیٹا بیس پر]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار}}
 
| name = [[زمرہ:عامر خان ]]
[[زمرہ:علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات]]
[[زمرہ:1965ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:فنون میں پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:ممبئی کے فلمی ہدایت کار]]
سطر 75 ⟵ 63:
[[زمرہ:ہندی فلم پروڈیوسر]]
[[زمرہ:ممبئی کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:عامر خان]]
[[زمرہ:بھارتی مرد صوتی اداکار]]
[[زمرہ:پدم شری وصول کنندگان]]
سطر 84 ⟵ 71:
[[زمرہ:بھارتی فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:بھارتی فلمی پیشکار]]
[[زمرہ:1965ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی فلمی اداکار]]
[[زمرہ:بالی وڈ اداکار]]
[[زمرہ:ممبئی کے فلم پروڈیوسر]]
[[زمرہ:علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات]]