"گدھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی, typos fixed: کیلئے ← کے لیے
سطر 19:
*دوسرے گروپ میں مردار خور گدھ شامل ہے جسے اولڈ ورلڈ ولچرسے موسوم کیا گیا ہے یورپ ، افریقہ اور ایشیائی ممالک میں پایا جاتا ہے یہ ہندوستان کے ریگستانی، صحرائی اور پہاڑی علاقوں میں کثرت سے پائے جاتے ہیں۔
== شکل و صورت ==
مردار خور گدھ کی چونچ موٹی ، سخت اور سامنے مڑی ہوئی ہوتی ہے ۔ چونچ کے اوپر سانس لینے کیلئےکے لیے دونوں جانب سوراخ ہوتے ہیں۔سر کے کسی قدر نیچے کی جانب دونوں طرف آنکھیں ہوتی ہیں جو دو الگ اطراف میں دیکھنے میں مدد دیتی ہے۔
== شکاری ==
یہ ایک شکاری پرندہ ہے ۔کہا جاتا ہے کہ یہ عموماً صحت مند جانوروں پر حملہ یا شکار نہیں کرتے بلکہ بیمار اور لاغر جانوروں کو اپنا شکار بناتے ہیں۔ان میں سونگھنے کی صلاحیت یعنی قوت شامہ بہت تیز ہوتی ہے جسے بلندی پر مردار کی بو پہنچ جاتی ہے۔ یہ گروپ کی شکل میں غذا کھاتے ہیں جب کسی جانور کی نعش دکھائی دیتی ہے تب گدھ کا جھنڈ وہاں اتر پڑتا ہے۔مردار کے اندورنی اعضاء جیسے آنت ، جگر اور دل تک شوق سے کھاتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/گدھ»