"سواستک" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (صفائی, typos fixed: کیلئے ← کے لیے (4))
[[File:HinduSwastika.svg|thumb|لفظ ''سواستیکا'' [[سنسکرت]] زبان کا لفظ ہے، ایک قدیم [[علامت]] ہے جسے [[ہندو مت]]، [[بدھ مت]] اور [[جین مت]] میں برکت کی علامت مانا جاتا ہے۔]]
{{Hinduism}}
{{Buddhismجین مت}}
{{Jainismبدھ مت}}
{{Nazism sidebar}}
'''سواستیکا'''، '''نازی علامت'''، '''cross cramponnée'''، یا '''وینزی''') (ایک حرف کے طور: 卐 یا 卍) ایک علامت ہے۔<ref name="MigSym" /><ref name="CambDict">[https://books.google.com/books?id=PDHCFSRmjSMC Cambridge Advanced Learner's Dictionary],، Cambridge University Press, 2008, [https://books.google.com/books?id=PDHCFSRmjSMC&lpg=PA1472&dq=swastika%2090%20degree%20cross&pg=PA1473#v=onepage&q=swastika%2090%20degree%20cross&f=false p.1472]</ref> ایڈولف ہٹلر کے [[نازی پرچم]] وضع کرنے سے کم از کم پانچ ہزار برس قبل یہ نشان استعمال ہوتا تھا۔ یہ علامت (مڑا ہوئی صلیب) سب سے پہلے نیولیتھک یوریشیا میں استعمال ہوئی۔ شاید اِس سے آسمان پر سورج کی نقل و حرکت کی نمایندگی کی گئی۔ آج تک اسے [[ہندومت]]، [[بدھ مت]]، [[جین مت]] اوراوڈینزم عقیدے میں مقدس سمجھا جاتا ہے۔<ref name="p.97">[https://books.google.com/books?id=-3804Ud9-4IC The Handbook of Tibetan Buddhist Symbols],، Robert Beer, Serindia Publications, Inc.,، 2003, [https://books.google.com/books?id=-3804Ud9-4IC&lpg=PA97&dq=swastika%20indus%20valley&pg=PA97#v=onepage&q=swastika%20indus%20valley&f=false p.97] [https://books.google.com/books?id=g6FsB3psOTIC The Illustrated Encyclopedia of Hinduism: N-Z],، by James G. Lochtefeld, The Rosen Publishing Group, 2002, [https://books.google.com/books?id=g6FsB3psOTIC&lpg=PA678&dq=history%20of%20the%20svastika&pg=PA678#v=onepage&q=svastika&f=false p. 678]</ref> بھارت یا پھرانڈونیشیا میں مندروں اور مکانوں پر دیکھا جانے والا یہ عام نشان ہے۔ یورپ میں بھی سواستیکا کی تاریخ قدیم ہے اور اسے قبل از مسیح یورپی ثقافتوں سے ملنے والی اشیاء پر دیکھا جا سکتا ہے۔
{{Hindu mythology}}
'''سواستیکا'''، '''نازی علامت'''، '''cross cramponnée'''، یا '''وینزی''') (ایک حرف کے طور: 卐 یا 卍) ایک علامت ہے۔<ref name="MigSym" /><ref name="CambDict">[https://books.google.com/books?id=PDHCFSRmjSMC Cambridge Advanced Learner's Dictionary], Cambridge University Press, 2008, [https://books.google.com/books?id=PDHCFSRmjSMC&lpg=PA1472&dq=swastika%2090%20degree%20cross&pg=PA1473#v=onepage&q=swastika%2090%20degree%20cross&f=false p.1472]</ref> ایڈولف ہٹلر کے [[نازی پرچم]] وضع کرنے سے کم از کم پانچ ہزار برس قبل یہ نشان استعمال ہوتا تھا۔ یہ علامت (مڑا ہوئی صلیب) سب سے پہلے نیولیتھک یوریشیا میں استعمال ہوئی۔ شاید اِس سے آسمان پر سورج کی نقل و حرکت کی نمایندگی کی گئی۔ آج تک اسے [[ہندومت]]، [[بدھ مت]]، [[جین مت]] اوراوڈینزم عقیدے میں مقدس سمجھا جاتا ہے۔<ref name="p.97">[https://books.google.com/books?id=-3804Ud9-4IC The Handbook of Tibetan Buddhist Symbols], Robert Beer, Serindia Publications, Inc., 2003, [https://books.google.com/books?id=-3804Ud9-4IC&lpg=PA97&dq=swastika%20indus%20valley&pg=PA97#v=onepage&q=swastika%20indus%20valley&f=false p.97] [https://books.google.com/books?id=g6FsB3psOTIC The Illustrated Encyclopedia of Hinduism: N-Z], by James G. Lochtefeld, The Rosen Publishing Group, 2002, [https://books.google.com/books?id=g6FsB3psOTIC&lpg=PA678&dq=history%20of%20the%20svastika&pg=PA678#v=onepage&q=svastika&f=false p. 678]</ref> بھارت یا پھرانڈونیشیا میں مندروں اور مکانوں پر دیکھا جانے والا یہ عام نشان ہے۔ یورپ میں بھی سواستیکا کی تاریخ قدیم ہے اور اسے قبل از مسیح یورپی ثقافتوں سے ملنے والی اشیاء پر دیکھا جا سکتا ہے۔
 
[[انیسویں صدی]] کے آخر میں اِس نشان یا علامت کا دوبارہ ظہور ہوا جس سے پہلے ماہرِ آثارِ قدیمہ ہائینرش شلائیمان کی طرح آثارِ قدیمہ پر جامع انداز میں کام ہوا۔ شلائیمان کو قدیمی ٹروئے کے مقام پرمڑے ہوائے کراس کا نقش ملا۔ اُنہوں نے اسے جرمنی میں ملنے والے ظروف پر پائے جانے والے مشابہ نقوش سے مربوط کیا اور یہ قیاس آرائی کی کہ یہ ہمارے دور دراز کے آباؤاجداد کی ایک ممتاز مذہبی علامت ہے۔
 
[[بیسویں صدی]] کے آغاز میں یورپ میں سواسٹیکا کا بڑے پیمانے پر استعمال ہوتا تھا۔ اس کے متعدد معانی تھے۔<ref name="Rosenberg">{{cite web|last=Rosenberg|first=Jennifer|title=History of Swastika |url=http://history1900s.about.com/cs/swastika/a/swastikahistory.htm|work=about.com|accessdate=26 Aprilاپریل 2013}}</ref> سب سے زہادہ معروف مفہوم خوش قسمتی اور فراخی کے حوالے سے تھا۔ تاہم شلائیمان کے کام کو جلد ہی واکش تحریکوں نے آگے بڑھایا جن کے لیے سواسٹیکا آریائی شناخت اور جرمنی کی [[قوم پرستی]] پر فخر کی علامت تھا۔
 
جرمن افراد کی آریائی ثقافت والی نسل کا قیاس ہی غالباً اُن بنیادی وجوہات میں سے ایک تھا کہ نازی پارٹی نے باضابطہ طور پر سواستیکا یا مڑے ہوئے کراس کو 1920 میں اپنی علامت کے طور پر منتخب کر لیا۔
ایڈولف ہٹلر نے "مائین کامپف" میں تحریر کیا ہے "میں نے بذاتِ خود کئی کاوشوں کے بعد ایک حتمی شکل منتخب کر لی، ایک پرچم جس کے سرخ پس منظر پر ایک سفید ڈسک تھی جس کے عین درمیان میں سیاہ رنگ کا سواستیکاا تھا۔ کئی طویل کوششوں کے بعد مجھے پرچم کے سائز اور وھائیٹ ڈسک کے سائز کے درمیان متعین تناسب کا اندازا پوا اور اس کے ساتھ ساتھ سواسٹیکا کی شکل اور موٹائی کے بارے میں بھی طے کر لیا گیا۔
 
سواستیکا نازی پراپیگنڈے کا انتہائی جانا پہچانا نشان بن گیا۔ ایڈولف ہٹلر کی "مائین کامپف" میں اس حوالے کے بعد یہ انتخابی پوسٹروں، بازو بند، طغروں اور فوج کے علاوہ دوسری تنظیموں کے بیجز پر بھی استعمال ہونے لگا۔ یہ آریائی لوگوں کے درمیان میں فخر پیدا کرنے کی علامت تھا۔ سواسٹیکا نشان یہودیوں اور [[نازی جرمنی]] کے دوسرے دشمنوں کے لیے دہشت کی علامت بن گیا تھا۔
 
سواستیکا اپنی ابتدا کے باوجود نازی جرمنی کے ساتھ مکمل طور پر منسوب ہو گیا تھا جس کو عام طور پر تنازعہ آریائی کو بھڑکانے کے لیے بھی استعمال کیا گیا۔
== نام ==
لفظ ''سواستیکا'' 1870ء کی دہائي سے [[انگریزی زبان]] میں استعمال ہو رہا ہے، جو ''گمیڈیاین'' کی جگہ استعمال ہوتا ہے (جو [[قدیم یونانی|یونانی]] {{lang|grc|γαμμάδιον}}).۔<ref>first recorded 1871 ([[OED]]); alternative historical English spellings include ''suastika'',، ''swastica'',، اور ''svastica''.۔</ref>
یہ [[سنسکرت]] سے مستعار لی گئی اصطلاح ہے ([[دیو ناگری]]: {{lang|sa|स्वस्तिक}})، جس کی نقل حرفی ''{{IAST|سواسٹیکا}}'' جس کے معنی ہیں "خوش قسمتی" یا "خیروعافیت"۔