"جہالۃ بالراوی (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م صفائی, typos fixed: کیلئے ← کے لیے (2)
سطر 3:
اسباب جہالت تین ہیں۔
#راوی کی صفات بہت زیادہ ہوں اور اس کا تذکرہ کسی خاص مقصد کیلئےمشہور صفت کی بجائے دوسری صفت سے کیا جائے۔
#اسناد میں نام نہ لینے کی وجہ سے جہالت ہوتی ہے اور مبہم الفاظ استعمال ہوتے ہیں ایسے لوگوں کے تعارف کیلئےکے لیے محدثین نے مبہمات نامی کتابیں تحریر کی ہیں۔
#کئی روای بہت تھوڑی روایات والے ہوتے ہیں ان کے تلامذہ بھی کم ہوتے ہیں عام واقفیت نہ ہونا باعث جہاالت ہوتا ہے ایسے راویوں کیلئےکے لیے محدثین نے وحدان نامی کتابیں لکھی ہیں۔<ref>التحدیث فی علوم الحدیث، عبد الرؤف ظفر، صفحہ 223، مکتبہ قدوسیہ۔ لاہور</ref>
 
== حوالہ جات ==