"میٹا (ضد ابہام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏top: صفائی, typos fixed: طرزیاتی ← تکنیکی
سطر 1:
[[لسان|زبان]] [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں پایا جانے والا لفظ meta [[سائنس|سائنسی]] اور [[طرزیات|طرزیاتیتکنیکی]] موضوعات میں پایا جانے والا ایک کثیرالاستعمال [[سابقہ]] ہے جس کے متعدد اور قدرے مختلف مفاہیم مستعمل نظر آتے ہیں۔ بنیادی طور پر meta لفظ میں درج ذیل مفاہیم پائے جاسکتے ہیں؛
# بعد (میں ہونا یا آنا) جیسے [[metaphase]]
# پیچھے (موجود) کا ہوتا ہے جیسے [[metatarsus]]
# قدرے مختلف مفہوم جو [[ماوراء الطبیعیات|metaphysics]] کے ساتھ غلط فہمی کی وجہ سے وابستہ ہو گیا ہے وہ ہے ، ماوراء ، مافوق ، مابعد اور بالائی وغیرہ کا۔
بعد میں آنے کے اپنے پہلے تصور کے باعث اس میں تبدیلی کا مفہوم بھی شامل کر لیا جاتا ہے [[metamarphosis]] اور اس کے علاوہ جگہ کی تبدیلی یا منتقلی کا مفہوم بھی پایا جاتا ہے جیسے [[نقیلت|metastasis]] وغیرہ۔
 
{{Disambig}}
 
{{Disambig}}
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]
 
[[زمرہ:نام مقامات ضد ابہام صفحات]]